نازیہ بہت سادہ تھی اور آج بھی میری بیوی ہے ۔۔ نازیہ حسن کے انتقال کے 16 سال بعد شوہر اشتیاق بیگ نے کیا نیا انکشاف کر دیا؟ ویڈیو

لڑکا ہو یا لڑکی اس کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا ہونے والا ساتھی سب سے حسین ہو یہی وجہ ہے کہ میں کہتا ہوں کہ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ نازیہ حسن میری بیوی تھی۔

جی ہاں یہ الفاظ ہیں پاکستان کی مشہور و معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ کے۔ آئیے جانتے ہیں کہ کیا واقعی ان کی طلاق ہو گئی تھی اور ان کی شادی پر کیا خاص واقعہ ہو گیا تھا۔

نازیہ حسن یہ وہ نام ہے جن کے انتقال کو آج 16 سال سے زائد کا وقت ہو گیا ہے مگر آج کے جونا بھی ان کے گانوں کو پسند کرتے ہیں۔ مگر جب انہیں کینسر ہوا اور اچانک سے گانے گانا چھوڑ دیا تو لوگوں نے کہا کہ یہ سب مشکلات ان کی زندگی میں شوہر کی وجہ سے آ رہی ہیں پر آج اشتیاق صاحب نے ایک انٹرویو میں کہا کہ۔

ہمارا کوئی جھگڑا نہیں، ہم اچھی اور پر سکون زندگی گزار رہے تھے یہی نہیں بلکہ ہماری طلاق بھی نہیں ہوئی یہی وجہ ہے کہ میں آج تک نازیہ کی یادوں کے ساتھ ہی زندہ ہوں اور اگر میں نے شادی نہیں کی تو اس کا مطلب یہی ہے کہ میں ان سے کتنی محبت کرتا ہوں ۔اور وہ مجھے اسی لیے پسند آئیں تھیں کہ اتنی بڑی شخصیت ہو کر بھی نہایت سادہ طبعیت کی مالکن تھیں۔

میں ان کیلئے کچھ لے آتا تو وہ کہتی کہ یہ تو فضول خرچی ہے آپ سب یہ نہ کیا کریں اور اکثر کھانے میں دال چاول ہی کھا لیا کرتی تھیں۔

Nazia Aj Bhi Meri Biwi Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nazia Aj Bhi Meri Biwi Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nazia Aj Bhi Meri Biwi Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3563 Views   |   19 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نازیہ بہت سادہ تھی اور آج بھی میری بیوی ہے ۔۔ نازیہ حسن کے انتقال کے 16 سال بعد شوہر اشتیاق بیگ نے کیا نیا انکشاف کر دیا؟ ویڈیو

نازیہ بہت سادہ تھی اور آج بھی میری بیوی ہے ۔۔ نازیہ حسن کے انتقال کے 16 سال بعد شوہر اشتیاق بیگ نے کیا نیا انکشاف کر دیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نازیہ بہت سادہ تھی اور آج بھی میری بیوی ہے ۔۔ نازیہ حسن کے انتقال کے 16 سال بعد شوہر اشتیاق بیگ نے کیا نیا انکشاف کر دیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔