اب مہنگے سن بلاک خریدنے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔ جانیں غزل صدیقی نے لڑکیوں کو گھر بیٹھے چند اجزاء سے سن بلاک بنانے کا کون سا خاص طریقہ بتادیا؟

سن بلاکس کریمیں خاص طور پر اس وقت مفید ہوتی ہیں جب یہ دھوپ اور تپش کا مقابلہ کرنے اور ٹین سے بچانے میں آپ کی مدد کریں۔ تاہم، ہم میں سے اکثر خواتین بہت سے نقصان دہ اجزاء سے واقف ہیں جو عام طور پر اسٹور سے خریدے جانے والے سن بلاک میں ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گھریلو کریمیں ایک بہترین اور موثر متبادل ہیں۔

اسی حوالے سے غزل صدیقی نے گھر میں سن بلاک بنانے کا طریقہ بتایا ہے، تا کہ خواتین کو مہنگے سب بلاکس خریدنے کی ضرورت نہ رہے اور وہ کم پیسوں میں ہی ایک کارآمد سن بلاک گھر میں تیار کرلیں۔

ہوم میڈ سن بلاک بنانے کا طریقہ:/h2>

۔ ناریل کا تیل ¼ چمچ
۔ بیز ویکس (شی بٹر) 1 چمچ
۔ ان دونوں کو آپس میں اچھی طرح مکس کرنے کیلیئے ڈبل بوائلر کا طریقہ آزمائیں، تا کہ ویکس تیل میں گھل مل جائے
۔ اسکے بعد اسے چھان کر ایک پیالے میں ڈالیں اور اچھے سے پھینٹیں، اس سے یہ گاڑھا ہوجائے گا
۔ اب اس میں ¼ کپ ایلوویرا جیل اور اگر چاہیں تو خوشبو کیلیئے ایزینشل آئل شامل کر کے مکس کریں
۔ اسکے علاوہ سب سے ضروری چیز زنک آکسائیڈ پاؤڈر، جس کے بنا سن بلاک مکمل نہیں ہوسکتا۔ اس کے 2 چمچ ڈال کر کریم کو مزید پھینٹیں
۔ اب ایک صاف کانچ کی بوتل میں اس کریم ڈال کر رکھیں، اور روزانہ اس کا استعمال کریں

Mehngy Sun Block Ki Zaroorat Nhe

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Mehngy Sun Block Ki Zaroorat Nhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mehngy Sun Block Ki Zaroorat Nhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5260 Views   |   04 Mar 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب مہنگے سن بلاک خریدنے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔ جانیں غزل صدیقی نے لڑکیوں کو گھر بیٹھے چند اجزاء سے سن بلاک بنانے کا کون سا خاص طریقہ بتادیا؟

اب مہنگے سن بلاک خریدنے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔ جانیں غزل صدیقی نے لڑکیوں کو گھر بیٹھے چند اجزاء سے سن بلاک بنانے کا کون سا خاص طریقہ بتادیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب مہنگے سن بلاک خریدنے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔ جانیں غزل صدیقی نے لڑکیوں کو گھر بیٹھے چند اجزاء سے سن بلاک بنانے کا کون سا خاص طریقہ بتادیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔