گھر پورا دن تپتا رہتا ہے؟ تو اب اپنی چھت کو اے سی کی طرح ٹھنڈا کرنے کے لیے 1500 روپے میں یہ طریقہ آزمائیں اور گرمی سے بچ جائیں

گرمیوں میں جہاں انسان کا مزاج تک گرم ہوجاتا ہے وہاں باقی چیزوں کا گرم ہونا عام بات ہے۔ گرمی میں انسان ہر وہ کوشش کرتا ہے جس سے وہ تھوڑی راحت پا سکے اور گھر ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں وہ سورج کی سختی سے بچ کر آرام کرتا ہے پر ایسے میں اگر گھر کی چھت ہی گرم ہوجائے تو آرام حرام ہوجاتا ہے۔ آج ہم آپکو ایسے ہی کچھ آسان طریقے بتانے جارہے ہیں جن سے آپ چھت کی تپش سے بچ سکتے ہیں اور اس میں آپ کا ذیادہ خرچہ بھی نہیں ہوگا۔ تو دیکھتے ہیں وہ کن سے طریقے ہیں۔

کول کوٹنگ کو چھت پہ کرنے سے آپ کی چھت کا درجہ حرارت 4 سے 9 ڈگری تک گرتا ہے۔ اسکے کم سے کم دو کوٹ لگتے ہیں، پہلے کوٹ کے 3 گھنٹے بعد دوسرہ کوٹ لگایا جاتا ہے۔ یہ آرام سے دو سال تک چھت کی تپش سے آپ کو بچاتا ہے۔

تھرماکول آسانی سے ملنے والی اشیاء ہے اور یہ زیادہ مہنگی بھی نہیں ملتی۔ آپ تھرماکول کی شیٹس اپنی چھت پر بچھا سکتے ہیں اور وہ ہوا سے اڑ نہ جائے اس کے لئے آپ اس کے اوپر بڑے پتھر رکھ سکتے ہیں۔

ٹائلس چھت کی تپش سے بچنے کا بہترین حل ہے کیونکہ ٹائلس گرمی کو جذب نہیں کرتا اس لئے چھت کی گرمی کمروں تک نہیں پہنچتی، اور ٹائلس آپ کی چھت پر لگی سیلنگ کو بھی خراب ہونے سے بچاتا ہے۔ ٹائلس تھوڑے مہنگے ضرور ہوتے ہیں لیکن یہ لمبا عرصہ چلتے ہیں۔

Ghar Ki Tapish Door Karne Ke Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Ki Tapish Door Karne Ke Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Ki Tapish Door Karne Ke Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   20289 Views   |   14 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

گھر پورا دن تپتا رہتا ہے؟ تو اب اپنی چھت کو اے سی کی طرح ٹھنڈا کرنے کے لیے 1500 روپے میں یہ طریقہ آزمائیں اور گرمی سے بچ جائیں

گھر پورا دن تپتا رہتا ہے؟ تو اب اپنی چھت کو اے سی کی طرح ٹھنڈا کرنے کے لیے 1500 روپے میں یہ طریقہ آزمائیں اور گرمی سے بچ جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر پورا دن تپتا رہتا ہے؟ تو اب اپنی چھت کو اے سی کی طرح ٹھنڈا کرنے کے لیے 1500 روپے میں یہ طریقہ آزمائیں اور گرمی سے بچ جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔