تیز پتے میں لانگ پیس کر ملائیں اور ۔۔ جانیں گرتے بالوں کو روکنے کے لیئے بہترین تیل بنانے کا طریقہ، جو انہیں جڑوں سے مضبوط بنائے

موسم کی تبدیلی سے جو چیز سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے وہ ہیں ہمارے بال، چونکہ اب سردی کی آمد ہے تو یہ اور زیادہ تیزی سے خشک ہو کر گرنا شروع کردیں گے۔

اسلیئے آج ہم آپ کو اس کی روک تھام کے لیئے تیز پتے اور لونگ کا ایک نہایت ہی بہترین تیل بنانا سکھا رہے ہیں، جو کہ آپ کے بالوں کو جڑوں سے مضبوط بنائے گا اور ان کی کھوئی ہوئی چمک لوٹائے گا۔

تیز پات اور لونگ کا تیل:

۔ سب سے پہلے 20 تیز پتوں کو لے کر اسے مشین میں پیس لیں

۔ پھر 1 چمچ لونگ لیں اور اسکو بھی الگ سے پیس لیں

۔ اب ان دونوں کو ایک کانچ کی برنی میں ڈال کر اس میں 200 ملی لیٹر زیتون کا تیل شامل کر کے مکس کریں اور ڈھکن لگا دیں

۔ اس برنی کو تولیہ میں لپیٹ کر 1 دن کے لیئے رکھ دیں

۔ اگلے دن تیل کو مکس کرکے چھان لیں اور اس میں 1 وٹامن ای کی ٹیبلٹ شامل کریں

تیل لگانے کا طریقہ:

تیل کو سر کی جڑوں میں لگا کر اچھے سے مالش کریں اور آدھا ایک گھنٹہ رہنے دیں، اسکے بعد شیمپو کرلیں۔ اس تیل کو ہفتے میں 2 سے 3 بار استعمال کریں، اس سے آپ کے بال گرنا بند ہوجائیں گے۔

Bay Leaf And Cloves Oil For Hair Fall And Growth

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Bay Leaf And Cloves Oil For Hair Fall And Growth and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bay Leaf And Cloves Oil For Hair Fall And Growth to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1554 Views   |   06 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

تیز پتے میں لانگ پیس کر ملائیں اور ۔۔ جانیں گرتے بالوں کو روکنے کے لیئے بہترین تیل بنانے کا طریقہ، جو انہیں جڑوں سے مضبوط بنائے

تیز پتے میں لانگ پیس کر ملائیں اور ۔۔ جانیں گرتے بالوں کو روکنے کے لیئے بہترین تیل بنانے کا طریقہ، جو انہیں جڑوں سے مضبوط بنائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تیز پتے میں لانگ پیس کر ملائیں اور ۔۔ جانیں گرتے بالوں کو روکنے کے لیئے بہترین تیل بنانے کا طریقہ، جو انہیں جڑوں سے مضبوط بنائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔