ڈاکٹر لال تل ختم کرنے کا کیا طریقہ بتاتے ہیں؟ جانیں اس کا علاج کیسے ممکن ہے

جلد خوبصورت اور حسین اچھی لگتی ہے، مگر جب دانے، کالے تل اور خصوصاً لال تل یا لال مولز ہو جائیں تو خوبصورت ماند پڑ جاتی ہے، جس کو ختم کرنے کا کوئی ذریعہ یا کوئی ٹوٹکہ نہیں ہوتا، لیکن یہ لال تل کیوں پڑتے ہیں؟ آج ہم آپ کو ڈرماٹولوجسٹ کی بتائی ہوئی معلومات بتا رہے ہیں۔

لال تل کیوں ہوتے؟

لال تل ہونے کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں۔ ایک تو یہ جب ہمارے خون کے خلیات بنتے ہیں تو بوض اوقات یہ ایک جگہ جمع ہو جاتے ہیں اور ان کے اوپر اضافی خون کی ایک تہہ چڑھ جاتی ہے، جوکہ جلد پر یوں تل کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ جب جگر اور رگوں میں بیماری ہو جائے تو وہ یوں لال تل کی صورت میں جسم پر ظاہر ہونے لگتی ہے۔

ختم کیسے کریں؟

لال تلوں کو ختم کرنے کا ذریعہ جو ڈرماٹولوجسٹ بتاتے ہیں وہ یہی ہے کہ اس کا لیزر سرجری کے ذریعے خاتمہ کروایا جائے کیونکہ وہ آپ کے خون میں پلازمہ شامل کرکے اس کی جڑوں کو اندرونی طور پر ختم کرنے کا اہم ذریعہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جن کو یہ مسئلہ ہوتا ہے، ان کو چاہیئے کہ جہاں جہاں لال تل ہیں اس پر برف سے مساج کیا جائے، کیونکہ ٹھنڈا پانی خون کے لوتھڑوں کو توڑنے کا ذریعہ بنتا ہے۔

Lal Til Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Lal Til Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lal Til Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3249 Views   |   14 Oct 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

ڈاکٹر لال تل ختم کرنے کا کیا طریقہ بتاتے ہیں؟ جانیں اس کا علاج کیسے ممکن ہے

ڈاکٹر لال تل ختم کرنے کا کیا طریقہ بتاتے ہیں؟ جانیں اس کا علاج کیسے ممکن ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر لال تل ختم کرنے کا کیا طریقہ بتاتے ہیں؟ جانیں اس کا علاج کیسے ممکن ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔