کھٹے دہی کو پھینکیے نہیں بلکہ اس کو کیسے دوبارہ استعمال کریں؟ جانیں دہی کو کھٹا ہونے سے بچانے کا زبردست طریقہ

رمضان میں دہی کا استعمال بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، ایسے میں کیا ایسا طریقہ استعمال کیا جائے کہ ایک ساتھ کافی ساری دہی لا کر رکھ دیں اور وہ خراب یا کھٹی بھی نہ ہو۔ اس کے لئے بھی ہم آپ کو طریقہ بتائیں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ اگر دہی کھٹی ہوگئی ہے تو اس کو دوبارہ کیسے استعمال کریں۔
کیا آپ نے کبھی کھٹے دہی کومیٹھا کرنے کی کوشش کی ہے ؟ یا آپ بھی وہ دہی پھینک دیتی ہیں؟ اگر ایسا ہی ہے تو ہم یہاں کھٹے دہی کو صحیح بنانے کے لئے ایک بہت منفرد اور اچھی ٹپ لائے ہیں جو بہت آسان بھی ہے۔
1۔ اگر دہی کھٹا ہوجائے تو اس میں دو پیالی پانی ڈال کر دس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ دہی بیٹھ جائے گا اور پانی اوپر آجائے گا ۔ اس کھٹے پانی کو دہی سے نتھار لیں اور بقیہ دہی میں تھوڑا سا خشک دودھ ملا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ دہی کا کھٹا پن ختم ہوجائیگا کیونکہ خشک دودھ میں سکروز اور لیکٹوز ہوتا ہے جو آپ کے دہی کو جلدی کھٹا نہیں ہونے دے گا۔ اور آپ اسے با آسانی استعمال کر سکیں گے۔
2۔ دہی میں ایک چائے کا چمچ کارن فلور اور تھوڑی سی چینی چھڑک دیں انشاء اللہ ایک ہفتے تک دہی کھٹی نہیں ہوگی۔

Khattay Dahi Ka Dobara Istemal

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khattay Dahi Ka Dobara Istemal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khattay Dahi Ka Dobara Istemal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3619 Views   |   27 Apr 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کھٹے دہی کو پھینکیے نہیں بلکہ اس کو کیسے دوبارہ استعمال کریں؟ جانیں دہی کو کھٹا ہونے سے بچانے کا زبردست طریقہ

کھٹے دہی کو پھینکیے نہیں بلکہ اس کو کیسے دوبارہ استعمال کریں؟ جانیں دہی کو کھٹا ہونے سے بچانے کا زبردست طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھٹے دہی کو پھینکیے نہیں بلکہ اس کو کیسے دوبارہ استعمال کریں؟ جانیں دہی کو کھٹا ہونے سے بچانے کا زبردست طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔