لیٹے ہوئے اچانک دانت میں درد کیوں اٹھتا ہے؟ جانیے اس تکلیف کی وجہ اور درد سے فوری آرام کا گھریلو ٹوٹکا

شاید آپ نے غور کیا ہو کہ اکثر سونے کے لئے لیٹیں تو دانت میں درد اٹھنے لگتا ہے. اس کی وجہ ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ لیٹنے کے وقت جسم میں خون کا بہاؤ سر کی جانب چلا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دانت پر دباؤ بڑھتے ہی درد کا احساس جاگ جاتا ہے.

اس اچانک اور بے وقت کی اذیت سے نجات کے لئے معروف ہربلسٹ سلمیٰ عاصم کہتی ہیں کہ ست پودینہ میں ایک چمچ اجوائن پاؤڈر اور ایک چمچ لونگ پاؤڈر ملا کر پیس کر پاؤڈر بنا کر رکھ لیں.

جب بھی استعمال کرنا ہو اس پاؤڈر کو لونگ کے تیل یا سرسوں کے تیل میں روئی کے پھوئے کی مدد سے متاثرہ دانت میں لگائیں اور دبا کر رکھ لیں. درد جاتا رہے گا.

Homemade Remedy Of Tooth Ache

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Homemade Remedy Of Tooth Ache and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Remedy Of Tooth Ache to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   788 Views   |   26 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

لیٹے ہوئے اچانک دانت میں درد کیوں اٹھتا ہے؟ جانیے اس تکلیف کی وجہ اور درد سے فوری آرام کا گھریلو ٹوٹکا

لیٹے ہوئے اچانک دانت میں درد کیوں اٹھتا ہے؟ جانیے اس تکلیف کی وجہ اور درد سے فوری آرام کا گھریلو ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیٹے ہوئے اچانک دانت میں درد کیوں اٹھتا ہے؟ جانیے اس تکلیف کی وجہ اور درد سے فوری آرام کا گھریلو ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔