میری شادی ہوگئی ہے اور.. شجاع اسد کی شادی شدہ زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں

شجاع اسد کا شمار پاکستان کے ابھرتے ہوئے ماڈل اور اداکاروں میں ہوتا ہے. شجاع نے حال ہی میں مشہور ڈرامہ سیریل کھائی کے ذریعے شہرت حاصل کی. انھوں نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے سیریل پیار دیوانگی ہے میں نیلم منیر کے ساتھ ڈیبیو کیا اس کے علاوہ بندش 2 میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ گرین انٹرٹینمنٹ کا کالج گیٹ بھی شجاع کا قابل ذکر پروجیکٹ تھا۔ اس وقت سوشل میڈیا پر شجاع کے دیے گئے انٹرویو کی ایک کلپ وائرلل ہے جس میں وہ اپنی شادی کے بارے میں بات کررہے ہیں.

شجاع نے بتایا کہ "2019 میں میرا نکاح ہوا تھا. کووڈ سے تقریباً 8 مہینہ پہلے. اس وقت میری عمر 24 برس تھی. میں خوشحال شادی شدہ زندگی گزار رہا ہوں اور اب میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں اور میری عمر اب 29 برس ہے"

ڈرامہ سیریل کھائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "میں خوش قسمت تھا کہ برلاس خان کا کردار مجھے ملا لیکن مجھے جو بھی پروجیکٹ پسند آ جائے اسے پوری محنت سے حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس بات کو یقینی بناتا ہوں کہ جتنے آڈیشن دے سکتا ہوں دوں جب تک کہ مجھے یہ پراجیکٹ مل نہ جائے."

Shuja Ahmed Interview About Wife And Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shuja Ahmed Interview About Wife And Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shuja Ahmed Interview About Wife And Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1242 Views   |   09 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری شادی ہوگئی ہے اور.. شجاع اسد کی شادی شدہ زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں

میری شادی ہوگئی ہے اور.. شجاع اسد کی شادی شدہ زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری شادی ہوگئی ہے اور.. شجاع اسد کی شادی شدہ زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔