لال مرچ سے کریں مہنگا لپ فلر گھر بیٹھے ۔۔ دنانیر نے 25 ہزار روپے بچانے کا طریقہ بتایا تو شائستہ لودھی ناراض ہوگئیں

چہرہ نہ صرف انسان کی پہچان ہوتا ہے بلکہ اس کی خوبصورتی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ جب بھی ہم بات کرتے ہیں سامنے والا ہمارے چہرے کی طرف مخاطب ہوتے ہیں اور ہمارے ہونٹوں کی جانب بھی نظر پڑتی ہے۔ درمیانے ہونٹ ہر چہرے پر اچھے لگتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کا چہرہ اتنا پتلا ہوتا ہے مگر ان کے ہونٹ موٹے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ اتنے موٹے ہوتے ہیں مگر ان کے ہونٹ بالکل دبلے ہوتے ہیں۔ جو دیکھنے میں مناسب نہیں لگتے۔

یہی وجہ ہے کہ بہت سی خواتین لپ فلر کواتی ہیں تاکہ چہرے کی مناسبت سے یہ ہوٹ بہترین سے بہترین لگیں۔ دیکھنے والا ان کی جانب متوجہ ہو۔

شائستہ لودھی کئی قسم کے بیوٹی ٹریٹمنٹس کرتی ہیں۔ ان کے ہاں لپ فلر کا مہنگا ٹریٹمنٹ بھی کیا جاتا ہے جس سے ہونٹوں کی خوبصورتی کو بڑھایا جاتا ہے۔ لیکن دنانیر نے ہونٹوں کو بڑا اور ابھرا ہوا دکھانے کیلئے ایسا طریقہ بتا دیا جس سے شائستہ لودھی ہی ناراض ہوگئیں۔

دنانیر نے اپنی ویڈیو میں بتایا کہ:
" ویزلین میں لال مرچ پاؤڈر اور دار چینی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور اس کو ہونٹوں پر لگا کر 5 منٹ کیلئے چھؤ ردیں اور پھر اس کو صاف کرلیں، یوں گھر بیٹھے لپ فلر بآسانی ہو جائے گا اور ہونٹ بڑے ہو جائیں گے،"
ویڈیو کے آخر میں کہا کہ یہ آپ گھر پر نہ آزمائیے گا اس سے منہ جل جائے گا۔

جس پر شائستہ لودھی نے ایک مزاحیہ پوڈکاسٹ میں کہا کہ: " میں ایک مکمل پراسیس سے گزر کر ڈاکٹر بنی ہوں اور مجھے معلوم ہے کہ کونسا ٹریٹمنٹ کیسے ہوتا ہے۔ یوں لال مرچوں سے صرف نقصان ہوگا ۔۔ سوشل میڈیا کے دور میں ہر کوئی خود کو influencer بنا گھومتا ہے۔ معلوم جب تک کسی کو نہ ہو وہ مزاق نہ کرے ۔"

کیا واقعی لال مرچ سے یہ کام ہوسکتا ہے؟

لال مرچ میں ٹاکسن نامی اجزات پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے خون کی ترسیل تیزی سے ہوتی ہے اور اکثر فلر ٹریٹمنٹس میں خون کی مقدار زیادہ استعمال ہوتی ہے تاکہ جسم کا حصہ پھول جائے اور اس میں خون تیزی سے گردش کرے۔

Lal Mirch Se Krain Lip Filler

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Lal Mirch Se Krain Lip Filler and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lal Mirch Se Krain Lip Filler to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3052 Views   |   20 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 November 2024)

لال مرچ سے کریں مہنگا لپ فلر گھر بیٹھے ۔۔ دنانیر نے 25 ہزار روپے بچانے کا طریقہ بتایا تو شائستہ لودھی ناراض ہوگئیں

لال مرچ سے کریں مہنگا لپ فلر گھر بیٹھے ۔۔ دنانیر نے 25 ہزار روپے بچانے کا طریقہ بتایا تو شائستہ لودھی ناراض ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لال مرچ سے کریں مہنگا لپ فلر گھر بیٹھے ۔۔ دنانیر نے 25 ہزار روپے بچانے کا طریقہ بتایا تو شائستہ لودھی ناراض ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔