اقرار الحسن کی تیسری بیوی - کیا اقرار الحسن نے ایک اور شادی کرلی؟ سوشل میڈیا پر اقرار الحسن کی تیسری شادی کے چرچے! جانیں ان کے متعلق چند باتیں

“یہاں ہماری ایک نہیں ہورہی اور انھوں نے تیسری شادی بھی کرلی“

“اقرار بھائی کی قسمت اچھی ہے کہ دونوں بیویوں نے تیسری شادی بھی قبول کرلی“

سوشل میڈیا پر اس طرح کے کئی تبصرے اس وقت معروف صحافی اقرار الحسن کے حوالے سے کیے جارہے ہیں۔ مختلف افواہوں کے مطابق سینئیر صحافی اور اینکر پرسن نے معروف ٹک ٹاکر عروسہ خان سے تیسری شادی کر لی ہے۔

جہاں تک عروسہ خان کا تعلق ہے تو وہ اس ایک معروف ٹک ٹاکر ہیں جو اب تک کئی پلیٹ فارمز پر کام کر چکی ہیں اور اس وقت وہ اقرار کے ساتھ ایس اے ڈیجیٹل میں کام کر رہی ہیں۔ ان کا تعلق اوکاڑہ سے ہے۔ اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ کے ساتھ انھیں گھومتے پھرتے بھی دیکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اقرار الحسن کی پہلی شادی قرۃ العین اقرار سے 2006 میں شادی ہوئی اور دونوں کے ہاں ایک بیٹا پہلاج حسن ہے۔ قرۃ العین نیوز اینکر بھی تھیں اور اب ٹیچر ہیں۔

اس کے بعد اقرار الحسن نے 2012 میں اپنی ساتھی نیوز اینکر فرح اقرار سے شادی کی۔ انہوں نے اس شادی کو 5 سال تک عوام کی نظروں سے دور رکھا اور جب یہ خبر وائرل ہوئی تو انہوں نے کہا کہ وہ کچھ نہیں چھپا رہے اور ان کے گھر والے اور دوست سب جانتے ہیں۔ اس کی دوسری اہلیہ فرح اب بھی مختلف شوز کی میزبانی کرتی ہیں اور میڈیا انڈسٹری میں سرگرمی سے کام کرتی ہیں۔

گزشتہ انٹرویوز میں اقرار کی پہلی دونوں اہلیہ اس بات کا اعتراف کرچکی ہیں کہ اگر ان کے شوہر چاہیں تو تیسری شادی کرسکتے ہیں انھیں اس بات پر کوئی اعتراض نہیں۔ تاہم اس خبر کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی نہ ہی اقرار الحسن نے اس حوالے سے کوئی تصدیقی یا تردیدی پیغام جاری کیا ہے۔

Tags: iqrar ul hassan 3rd wife iqrar ul hassan third marriage iqrar ul hassan 3rd marriage اقرار الحسن کی تیسری بیوی

Iqrar Ul Hassan Ki Teesri Biwi Kon Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqrar Ul Hassan Ki Teesri Biwi Kon Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqrar Ul Hassan Ki Teesri Biwi Kon Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4779 Views   |   16 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اقرار الحسن کی تیسری بیوی - کیا اقرار الحسن نے ایک اور شادی کرلی؟ سوشل میڈیا پر اقرار الحسن کی تیسری شادی کے چرچے! جانیں ان کے متعلق چند باتیں

اقرار الحسن کی تیسری بیوی - کیا اقرار الحسن نے ایک اور شادی کرلی؟ سوشل میڈیا پر اقرار الحسن کی تیسری شادی کے چرچے! جانیں ان کے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اقرار الحسن کی تیسری بیوی - کیا اقرار الحسن نے ایک اور شادی کرلی؟ سوشل میڈیا پر اقرار الحسن کی تیسری شادی کے چرچے! جانیں ان کے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔