لاکھوں کا جوڑا اور قیمتی زیور۔۔ سنیل شیٹی کی بیٹی کی شادی کا جوڑا بنانے میں کتنے سال لگے؟ شادی کے جوڑے سے متعلق چند دلچسپ باتیں

بالی وڈ ہیروئین اتھیا شیٹی کی شادی کرکٹر کننا نور لوکیش سے ہوئی تو ان کے پہنے گئے لہنگے کی بھی خوب واہ واہ ہوئی۔ سنیل شیٹی کی صاحبزادی نے اپنی شادی کے موقع پر ہلکے گلابی رنگ کا لہنگا پہنا تھا جس نے دیکھنے والوں کی نگاہوں کو خیرہ کردیا۔

10 ہزار گھنٹوں میں تیار ہونے والا جوڑا

اتھیا شیٹی کی شادی کا لہنگا بھارت کی مشہور ڈیزائنر انامیکہ کھنہ نے ڈیزائن کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ یہ گلابی شاہانہ جوڑا چکنکری کا ہے جسے دلہن کی پسند کے مطابق خاص طور پر تیار کیا گیا۔ اس جوڑے کو بنانے میں 10 ہزار گھنٹے یعنی تقریباً ایک سال کا وقت لگا۔ انامیکہ اس لباس کو “محبت کی محنت“ کا نام دے رہی ہیں۔

لباس کی قیمت

چکن کاری کے علاوہ لباس میں سلک اور آرگنزا سلک کا کپڑا استعمال ہوا ہے۔ واضح رہے کہ ڈیزائنر انامیکہ کے تیار کردہ جوڑوں کی قیمت کئی لاکھ ہوتی ہے۔ وہ کئی بھارتی مشہور اداکاراؤں کے شاری کے جوڑے تیار کر چکی ہیں۔ اتھیا شیٹی نے گلابی لباس کے ساتھ خوبصورت کندن کا زیور پہن رکھا تھا۔

Lakhon Ka Jora

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Lakhon Ka Jora and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lakhon Ka Jora to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2086 Views   |   25 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

لاکھوں کا جوڑا اور قیمتی زیور۔۔ سنیل شیٹی کی بیٹی کی شادی کا جوڑا بنانے میں کتنے سال لگے؟ شادی کے جوڑے سے متعلق چند دلچسپ باتیں

لاکھوں کا جوڑا اور قیمتی زیور۔۔ سنیل شیٹی کی بیٹی کی شادی کا جوڑا بنانے میں کتنے سال لگے؟ شادی کے جوڑے سے متعلق چند دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لاکھوں کا جوڑا اور قیمتی زیور۔۔ سنیل شیٹی کی بیٹی کی شادی کا جوڑا بنانے میں کتنے سال لگے؟ شادی کے جوڑے سے متعلق چند دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔