خطرناک حادثے میں میری گردن ٹوٹ گئی اور میری بہن بھی فوت ہوگئی لیکن ۔۔ معذورلڑکی کی درد ناک کہانی جو آپ کو بھی آبدیدہ کر دے گی

ثناء خورشید کے زخموں کی فہرست بہت طویل اور ان کی کہانی کافی درد ناک ہے جو ایک کار حادثے میں اپنی ٹانگیں گنوا بیٹھی تھیں۔ مہینوں تک وہ ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں اور ان کی زندگی وہیں تک محدود ہو کر رہ گئی تھی۔

مذکورہ خاتون زندگی کی جنگ لڑ رہی تھیں۔ تاہم ، انہوں نے خود کو زندہ رکھنےکے لئے ہر ایک سیکنڈ بہت جدوجہد کیونکہ پر سانس ان کے لیے بہت قیمتی تھی۔

لاہور سے تعلق رکھنے والی ثناء خورشید ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ یہ سال 2002 کا واقعہ ہے جب ثناء لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کار حادثے کی زد میں آکر گردن پر چوٹ اور جھٹکا آنے کی وجہ سے مفلوج ہوگئی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ بدقسمتی سے اسی حادثے میں انہوں نے اپنی بہن کو بھی کھو دیا تھا۔

بہادر خاتون نے بتایا کہ جب مجھے معلوم ہوا کہ میری اب ساری زندگی وہیل چیئر پر گزرے گی تو میں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئی تھی۔

وہ فرسٹ ائیر میڈیکل کالج کی طالبہ تھیں جب اس حادثے نے ان کی زندگی بدل دی تھی۔بدقسمتی سے اسی حادثے میں انہوں نے اپنی بہن کو بھی کھو دیا تھا۔

خوفناک حادثہ پیش آنے کے بعد ان کی زندگی نازک موڑ سے گزر رہی تھی جو چند لمحوں میں ختم ہوجاتی۔

ہسپتال میں پیرامیڈک اسٹاف کی جانب سے مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مشکلات درپیش تھیں۔ لیکن پھر ثناء خورشید بہتر علاج کی غرض سے برطانیہ روانہ ہوگئیں تھیں۔

برطانیہ میں ثناء کا علاج ہوا وہ ٹھیک ہوئیں لیکن ہمیشہ کے لیے اپنی ٹانگوں سے محروم ہوگئیں۔ اس دوران ثناء قانون دان کی پڑھائی کر رہی تھیں ، پڑھائی مکمل ہونے کے بعد انہوں نے قانون کی ڈگری کے لیے اپلائی کیا اور بعدازاں وہ پاکستان آئیں اس اُمید کی ساتھ کہ اب وہ کچھ کرنا چاہتی ہیں اور معذوری کو اپنی مجبوری ہر گز نہیں بنانا چاہتی تھیں۔

Meri Gardan Toot Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Gardan Toot Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Gardan Toot Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2175 Views   |   06 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

خطرناک حادثے میں میری گردن ٹوٹ گئی اور میری بہن بھی فوت ہوگئی لیکن ۔۔ معذورلڑکی کی درد ناک کہانی جو آپ کو بھی آبدیدہ کر دے گی

خطرناک حادثے میں میری گردن ٹوٹ گئی اور میری بہن بھی فوت ہوگئی لیکن ۔۔ معذورلڑکی کی درد ناک کہانی جو آپ کو بھی آبدیدہ کر دے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خطرناک حادثے میں میری گردن ٹوٹ گئی اور میری بہن بھی فوت ہوگئی لیکن ۔۔ معذورلڑکی کی درد ناک کہانی جو آپ کو بھی آبدیدہ کر دے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔