لیلیٰ زبیری کنجی آنکھوں اور گوری گلابی رنگت کی وجہ سے الگ ہی پہچان رکھتی ہیں..ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے لیلیٰ نے اپنےسدا بہار حسن کے کچھ ایسے راز بتائے جن کی وجہ سے وہ اس عمر میں بھی خوبصورت نظر آتی ہیں.
لیلیٰ کا کہنا تھا کہ میک اپ اتارنے کے لئے وہ زیتون کے تیل کا استعمال کرتی ہیں اس کے بعد چہرہ دھو کر عرق گلاب اور کوئی بھی عام سی کریم لگا کر موائسچرائز کرتی ہیں.
ان کا کہنا تھا کہ السی کے بیجوں کو ابال کر ان کا گودا چھان لیں اور اسے فریج میں رکھ لیں. تھوڑا سا گودا نکالیں اس میں وٹامن ای کا کیپسول ملا کر چہرے پر ماسک کی طرح لگائیں اس سے کئی ہزار والے فیشل کی چمک آجائے گی. السی کے گودے میں کوئی تیل ملا کر بہترین ہئیر ماسک بنایا جاسکتا ہے.
ایک ماسک لیلیٰ زبیری نے یہ بتایا کہ کیلے کے چھلکے کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ایک چمچ کچے چاول لے کر دونوں چیزوں کو ساتھ ابال کر دس منٹ پکائیں جب دونوں نرم ہوجائیں تو چھان کر چہرے اور گردن پر لگا لیں. یہ اسکن ٹائٹ کرے گا چہرے کو چمک دے گا اور رنگت نکھارے گا.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Laila Zabairi Shared Her Beauty Secrets and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Laila Zabairi Shared Her Beauty Secrets to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کیلے کے چھلکے میں یہ چیز ملا کر لگاتی ہوں.. لیلیٰ زبیری نے اپنے سدا بہار حسن کا کیا راز بتایا؟
کیلے کے چھلکے میں یہ چیز ملا کر لگاتی ہوں.. لیلیٰ زبیری نے اپنے سدا بہار حسن کا کیا راز بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلے کے چھلکے میں یہ چیز ملا کر لگاتی ہوں.. لیلیٰ زبیری نے اپنے سدا بہار حسن کا کیا راز بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔