مکھن اور پراٹھے کھاتا تھا پر ماں کے انتقال نے مجھے کمزور کر دیا ۔۔ جانیں اس عجیب و غریب آدمی کو بھائی اپنے گھر کیوں نہیں آنے دیتے تو یہ اس قبر کے ساتھ سوجاتا ہے؟ دیکھیں

س شخص کا نام ہے جانی پاکستانی جو پچھلے 12 سالوں سے قبرستان میں ہی رہ رہا ہے اور کہتا ہے کہ کہاں جاؤں اب اس دنیا میں میرا کوئی نہیں جو میری روٹی پوری کر سکے کیونکہ جب سے ماں کا انتقال ہوا ہے تب سے ہی میں اپنے ماں باپ کی قبر پر آ کر رہنے لگا ہوں ، دن بھر علاقے کے ایک گجر کے پاس مزدوری کرتا ہوں ۔

تو مشکل سے اتنے پیسے کما لیتا ہوں کہ کچھ کھا سکوں اور جیسے ہی رات ہوتی ہے تو یہاں والدہ کے پا س آ کر سو جاتا ہوں یہی نہیں اس شخص کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرے رشتےدار بھی ہیں لیکن ان کے گھر کچھ وقت کیلئے چلا جاتا ہوں وہ بھی کنھی کبھار مگر کھانا نہیں کھاتا کیونکہ بعد میں وہ مجھے طعنے دیتے ہیں کہ تجھے ہم نے کھانا کھلایا ۔

مزید یہ کہ صبح 20 پراٹھے ، دپہر میں 15 روٹیاں اور رات میں 12 روٹیاں کھالیتا ہوں جبکہ رات کے کھانے کے ساتھ 4 پلیٹ دہی بلے بھی کھاتا ہوں ۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد آدمی نے دوران انٹرویو اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ میں اب تو کم کھاتا ہوں ، کمزور بھی ہو گیا ہوں ورنہ جب والدہ حیات تھیں تو وہ مجھے آدھا کلو دیسی گھی، لسی اور بہت کچھ کھانے کے علاوہ کھلاتی تھیں۔

جانی کے مطابق یہ آم یا پھر دوسرے فروٹ بھی شوق سے کھاتا ہے ارو یہ نہیں کہ یہ 1 یا 2 آم دن میں کھائے بلکہ ایک وقت میں ایک پوری پیٹی ختم کر دیتے ہیں۔آخر میں یہ بات کرتے ہیں کہ ایک طرف تو دنیا والے اس کے کھانے پر حیران ہوتے ہیں اور رشتےدار اب حال بھی نہیں پوچھتے مگر ماں باپ کا یہ لاڈل کس حال میں جا پہنچا ہے کہ اسے قبرستان میں رہنا پڑ رہا ہے ۔

Ajeeb O Gareeb Admi Ko Bhai Apny Ghr Keun Nahi Aney Dety

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ajeeb O Gareeb Admi Ko Bhai Apny Ghr Keun Nahi Aney Dety and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ajeeb O Gareeb Admi Ko Bhai Apny Ghr Keun Nahi Aney Dety to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2421 Views   |   30 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مکھن اور پراٹھے کھاتا تھا پر ماں کے انتقال نے مجھے کمزور کر دیا ۔۔ جانیں اس عجیب و غریب آدمی کو بھائی اپنے گھر کیوں نہیں آنے دیتے تو یہ اس قبر کے ساتھ سوجاتا ہے؟ دیکھیں

مکھن اور پراٹھے کھاتا تھا پر ماں کے انتقال نے مجھے کمزور کر دیا ۔۔ جانیں اس عجیب و غریب آدمی کو بھائی اپنے گھر کیوں نہیں آنے دیتے تو یہ اس قبر کے ساتھ سوجاتا ہے؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مکھن اور پراٹھے کھاتا تھا پر ماں کے انتقال نے مجھے کمزور کر دیا ۔۔ جانیں اس عجیب و غریب آدمی کو بھائی اپنے گھر کیوں نہیں آنے دیتے تو یہ اس قبر کے ساتھ سوجاتا ہے؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔