عجوہ، عنبر یا پھر ۔۔۔ جانیں کھجور کی کون سی قسم سب سے زیادہ فائدے مند ہے؟

کھجور کی فصل ویسے تو پورے سال ہی پاکستان میں لگتی ہے، اس میں پھل گرمی کے موسم میں زیادہ آتا ہے، مگر ماہِ صیام آتے ہی کھجور کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے کیونکہ روزہ افطار کرنے کے لئے سب سے پہلے لقمہ کھجور سے ہی لیا جاتا ہے۔
ریسرچ فآر آل جنرل کے مطابق : '' کھجور کھانے سے انسانی جسم کے 398 مسائل حل ہوتے ہیں، مگر ہر قسم کی کھجور کی ایک خاص بات ہوتی ہے جس کو معلوم ہو جائے وہ اسی قسم کی کھجور کو کھائے تاکہ صحت بھی ملے اور جسمانی سکون بھی۔

کھجور کی اقسام:

پاکستان میں کھجور کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں جن کے نام یہ ہیں: '' عجوہ، عابل، امیرچ، برنی، عنبر ، شبلی، عابد، رحیم، بارکولی، اعلوہ، امرفی، وحشی، فاطمی، حلاوی، حلیم، حاپانی، نحل، ابلح، بسر، طلع، رطب، ثمر، حجار، صفا، صحافی، خفریہ، حبل، الدعون، طعون، زہری، خوردوی، شاعران، امیلی ، ڈوکا، بیریر، ڈیری، ایمپریس، خستوی، مناکبر، مشرق، ساجائی، سیری، سیکری، سیلاج، نماج، تھوری، ام النغب، زاہد، ڈنگ ،آفندی ، جبیلی ، مکتومی ، سویدا ، عجوہ ، کعیکہ ، منیفی ، شھل، عنبرہ ، خلاص ، مسکانی ، شلابی ، بیض ، خضری ، مشوکہ ، شقری ، برنی ، خصاب ،ربیعہ ، صفری ،یرجی ، لونہ ، رشودیہ ، سکری ،غر ،لیانہ ، صفاوی ، صقعی ، حلوہ ، مبروم ، شبیشی ، ونانہ ، حلیہ ، ساریہ اور ذاوی ہیں

سب سے زیادہ فائدے مند

عجوہ کھجور کو کھجوروں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، اس کی مذید 17 اقسام ہیں، جن میں سے کچھ تو پاکستان میں موجود بھی نہیں ہیں، یہ کھجور افادیت کے لحاظ سے سب سے زیادہ فائدے مند ہے۔
وہ لوگ جن کو شوگر ہے اور وہ کھجور اس لئے نہیں کھاتے کہ یہ میٹھی ہے، ان کا شوگر بڑھا دیں گی، تو یہ لوگ عجعہ کی سب سے چھوٹی قسم کھائیں، اس میں نہ تو میٹھا زیادہ ہوتا ہے اور یہ ہی کلوریز اس سے خون بھی آپ کا بڑھتا ہے اور بلڈ شوگر کے ساتھ بلڈپریشر بھی کنٹرول ہوتا ہے۔ البتہ امرفی اور سُکھاری، مہیجدی اور زہائدی کھجوریں ہارٹ کے مریضوں کو شفاء پہنچانے میں مفید ہیں۔

Kon Si Khajoor Ziada Faida Mand Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kon Si Khajoor Ziada Faida Mand Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kon Si Khajoor Ziada Faida Mand Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaheen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5207 Views   |   22 Mar 2023
About the Author:

Shaheen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaheen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عجوہ، عنبر یا پھر ۔۔۔ جانیں کھجور کی کون سی قسم سب سے زیادہ فائدے مند ہے؟

عجوہ، عنبر یا پھر ۔۔۔ جانیں کھجور کی کون سی قسم سب سے زیادہ فائدے مند ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عجوہ، عنبر یا پھر ۔۔۔ جانیں کھجور کی کون سی قسم سب سے زیادہ فائدے مند ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔