کچرا صاف کرنے والے کی بیٹی کی شاہی بارات ۔۔ غریب بھنگی کی بیٹی کی ایسی شادی، کہ پورا علاقہ ہی حیران رہ گیا، دیکھیے

کچھ خبریں ایسی ہوتی ہیں، جو کہ اپنی خصوصیات کی بنا پر ہی سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، کچھ پر تو صارفین یقین ہی نہیں کر پاتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک بھنگی کی بیٹی کی شادی کے چرچے ہو رہے ہیں، جس کا تعلق بھارتی ریاست راجھستان سے ہے۔

عام طور پر بھارت سے آنے والی خبریں حیرتا انگیز اور عجیب و غریب ہی ہوتی ہیں، لیکن اس خبر میں ایک والد کی محبت اور ارمان بخوبی جھلک رہے ہیں۔

راجھستان کے بھترپور ضلع سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی شادی میں ہاتھی، گھوڑے اور اونٹ خاص طور پر منگوائے گئے، جس سے شادی کی رونق میں چار چاند تو لگ ہی گئے ساتھ ہی شاہی شادی کی یاد بھی تازہ ہو گئی

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلہے میاں کے والد کا ارمان تھا کہ بیٹے کی شادی میں دلہا ہاتھی پر سوار ہو کر دلہنا کو لینے جائے، جب اس ارمان کا ذکر دلہے والوں نے لڑکی والوں سے کیا تو انکار کرنا ممکن نہ تھا۔

اس شادی کی دلچسپ بات یہ بھی تھی کہ ایک بھنگی کی بیٹی کی شادی شاہی انداز میں ہو رہی تھی، واضح رہے راجھستان کی تاریخ میں بھی ایسی شادیاں ہوتی رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ کئی سال بعد جب شادی میں شاہی نظارہ دیکھنے کو ملا تو عوام جا جم غفیر امڈ آیا۔

کوئی سڑک پر کھڑا تھا تو کوئی بالکونی سے تک رہا تھا، یہاں تک کہ چھتوں سے بھی لوگ اس بارات کو دیکھ رہے تھے۔

Bhangi Ki Beti Ki Shahi Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bhangi Ki Beti Ki Shahi Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhangi Ki Beti Ki Shahi Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2343 Views   |   09 Feb 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

کچرا صاف کرنے والے کی بیٹی کی شاہی بارات ۔۔ غریب بھنگی کی بیٹی کی ایسی شادی، کہ پورا علاقہ ہی حیران رہ گیا، دیکھیے

کچرا صاف کرنے والے کی بیٹی کی شاہی بارات ۔۔ غریب بھنگی کی بیٹی کی ایسی شادی، کہ پورا علاقہ ہی حیران رہ گیا، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچرا صاف کرنے والے کی بیٹی کی شاہی بارات ۔۔ غریب بھنگی کی بیٹی کی ایسی شادی، کہ پورا علاقہ ہی حیران رہ گیا، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔