مسلمان اللہ اور اس کے نبی ﷺ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔ کیا بھارتی اداکار پریش راول نے اسلام قبول کر لیا؟ پُرانی ویڈیو

پریش راول مشہور بھارتی اداکار اور ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے لاتعداد فلمیں اور سنیما شوز کرکے اپنا نام بنایا۔

پریش راول مسلمانوں کے لئے اپنے دل میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں اور بھارت میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات میں ہمیشہ پریش نے مسلمانوں کا ساتھ دیتے ہوئے ان کے حق میں بیانات دیے ہیں۔

اداکار کی ایک ویڈیو پہلے بہت مشہور ہوئی تھی جس میں پریش راول کا کہنا تھا کہ 'مسلمان قوم کسی سے نہیں ڈرتی، سوائے اپنے اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے، یہ کسی کے باپ سے بی نہیں ڈرتی۔ مسلمان اگر ایک ہوجائیں تو انہیں کوئی نہیں ہرا سکتا۔

ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ ہندو ہیں؟ جس کے جواب میں پریش راول نے کہا کہ نہیں میں ہندو نہیں ہوں۔

Musalman Allah Ke Siwa Kisi Se Nahi Darta

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Musalman Allah Ke Siwa Kisi Se Nahi Darta and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Musalman Allah Ke Siwa Kisi Se Nahi Darta to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3018 Views   |   11 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مسلمان اللہ اور اس کے نبی ﷺ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔ کیا بھارتی اداکار پریش راول نے اسلام قبول کر لیا؟ پُرانی ویڈیو

مسلمان اللہ اور اس کے نبی ﷺ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔ کیا بھارتی اداکار پریش راول نے اسلام قبول کر لیا؟ پُرانی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان اللہ اور اس کے نبی ﷺ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔ کیا بھارتی اداکار پریش راول نے اسلام قبول کر لیا؟ پُرانی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔