اقرا کنول نے شادی کے اگلے دن گیلے بالوں کے ساتھ آگئیں اور علیزے سحر.. عفان قیصر نے یوٹیوبرز کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے

"اقرا کنول شادی کے اگلے دن نہا کر گیلے بالوں کے سات وی لاگ بنانے لگیں. اب تو شادی کی رات تک دلہن وی لاگز بنا رہی ہے اس سے معاشرہ تباہ ہورہا ہے"

یہ کہنا ہے ڈاکٹر عفان قیصر کا جو پیشے کے لحاظ سے تو ڈاکٹر ہیں لیکن سماجی مسائل پر بھی اپنے یوٹیوب چینل پر آواز اٹھاتے رہتے ہیں.

حال ہی میں ڈاکٹر عفان قیصر نے اپنے بوڈکاسٹ میں یوٹیوبر اسٹرانگ عظمیٰ کو دعوت دی جس میں انھوں نے نئے یوٹیوبرز کے کانٹینٹ پر شدید تنقید کی. اسٹرانگ عظمیٰ کا کہنا تھا کہ علیزے سحر کی نازیبا ویڈیوز کے وائرل کا سن کر انھیں بحیثیت عورت بہت شرم اور افسوس ہوا. اسٹرانگ عظمیٰ نے کہا کہ ان کے پاس علیزے سحر کی بہت سی وڈیوز تھیں جس پر وہ لڑکیوں سے یہی کہتی ہیں کہ کبھی ویڈیو کال پر ایسی حرکت نہ کریں جو بعد میں شرمندگی کی وجہ بنے.

ڈاکٹر عفان قیصر نے کہا کہ آج کل جو حالات ہیں والدین بیٹی کے ہاتھ میں کوئلہ رکھ دیں لیکن ہاتھ میں موبائل نہ دیں کیونکہ والدین کو پتا ہی نہیں چلتا کہ موبائل سے کیا ہورہا ہے. ان کا کہنا تھا کہ میں نے آج تک اپنی ذاتی زندگی کو یوٹیوب وی لاگ کا حصہ نہیں بنایا میرے کتنے بچے ہیں کوئی نہیں جانتا کیونکہ میں ان کو سامنے نہیں لاتا لیکن یوٹیوبرز اپنے خاندان پر بات کرتے ہیں اپنے دن رات دکھاتے ہیں وہ چیزیں دکھاتے ہیں جن کا پردہ ہونا چاہیئے. شادیاں کئی کئی دن چلتی ہیں اسی وجہ سے بے راہ روی پھیلتی ہے.

Dr Affan Qaiser Strong Uzma Critisizing Iqra Kanwal And Alizeh Sehar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dr Affan Qaiser Strong Uzma Critisizing Iqra Kanwal And Alizeh Sehar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Affan Qaiser Strong Uzma Critisizing Iqra Kanwal And Alizeh Sehar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1951 Views   |   26 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اقرا کنول نے شادی کے اگلے دن گیلے بالوں کے ساتھ آگئیں اور علیزے سحر.. عفان قیصر نے یوٹیوبرز کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے

اقرا کنول نے شادی کے اگلے دن گیلے بالوں کے ساتھ آگئیں اور علیزے سحر.. عفان قیصر نے یوٹیوبرز کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اقرا کنول نے شادی کے اگلے دن گیلے بالوں کے ساتھ آگئیں اور علیزے سحر.. عفان قیصر نے یوٹیوبرز کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔