کشمش کو رات میں پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ اس کا پانی پی لیں اس کا روزانہ استعمال آپ کی زندگی بدل دے گا اور کئی بیماریوں کے لیے مددگار ثابت ہوگا

گولڈن براؤن، ہرے اور سیاہ رنگ کی کشمش ہے تو بہت چھوٹی سی مگر بڑے کمال کے فائدےرکھتی ہے۔ لیکن کیا؟ تو جانیں یہ کیسے آپ کی صحت کو بہتر بناتی ہے اور آپ کی ان بیماریوں میں دوائی کا کام کرتی ہے۔

مگر پہلے یہ جان لیں کہ کھائیں کیسے؟

روزانہ رات کو چار کشمش ایک کپ پانی میں بھگوئیں اور اگلی صبح نہار پیٹ پانی سمیت کشمشوں کا کھا لیں یہ صحیح مقدار ہے اس کو کھانے کی۔

یہ بھی جان لیں کہ یہ فائدہ کیوں دیتی ہے؟

کشمش میں فائبر، وٹامنز، منرلز، پوٹاشیم ، نمکیات، کہ کاربوہائیڈریٹ ،آئرن، گلیکسمیک انڈیکس(جی آئی)، بورون، کیلشئیم اور جراثیم کش خصوصیات پائی جاتی ہیں جوکہ اس کی افادیت کا اہم جز ہیں۔

فوائد

خون کی کمی میں مفید

جسم میں خون کی کمی ہوگئی ہے تو اس کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور کچھ ہی وقت میں اپنی اس بیماری پر کنٹرول پالیں۔ کشمش میں موجود آئرن خون کو بڑھانے اور اینیمیا جیسی بیماریوں کے لئے اکثیر کا کام کرتی ہے۔

بلڈ پریشر

کشمش میں پوٹاشیم پایا جاتا ہے جو کہ جسم میں نمکیات کو محدود کرتا ہے جوکہ بلڈ پریشر لیول کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اور اگرآپ کو بلڈ پریشر کی وجہ سے چکر آرہے ہوں تو بھی کشمش کھا لینا بہتر سمجھا جاتا ہے۔

کمزور ہڈیوں کی شکایت

ہڈیوں میں بورون نامی لیکوئیڈ سیال پایا جاتا ہے جوکہ ان کو مضبوط بناتا ہے اور یہی اجزاء کشمش میں وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کی شکایت کنٹرول کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

مستقل قبض اور ہاضمے میں مفید

کشمش میں فائبر موجود ہوتا ہے جوکہ نہ صرف مستقل قبض کو توڑنے میں اپناکردار ادا کرتا ہے ساتھ ہی کمزور اور خراب ہاضمے میں بھی درستگی پیدا کرتا ہے۔ اور معدے کو راحت بخشتی ہے۔

بدبودار سانسیں

کشمش میں جراثیم کش خصوصیت منہ سے آنے والی بدبو دار سانسوں کا بہترین حل ہیں۔ لہٰذا جس کے ساتھ یہ مسئلہ ہو وہ کشمش کا استعمال کرتے رہیں۔

یہ بھی جان لیں کہ کیا شوگر کے مریض کشمش کا استعمال کرسکتے ہیں؟

کشمش میں گلیکسمیک انڈیکس(جی آئی) نامی اجزاء پائے جاتے ہیں جو بلڈ شوگر کوکنٹرول رکھتے ہیں لیکن شوگر کے مرض میں احتیاط لازمی ہے تو آپ دن میں صرف ایک کشمش کا استعمال کرسکتے ہیں۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Kishmish Wale Pani Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kishmish Wale Pani Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kishmish Wale Pani Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   9341 Views   |   19 Apr 2023
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 September 2024)

کشمش کو رات میں پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ اس کا پانی پی لیں اس کا روزانہ استعمال آپ کی زندگی بدل دے گا اور کئی بیماریوں کے لیے مددگار ثابت ہوگا

کشمش کو رات میں پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ اس کا پانی پی لیں اس کا روزانہ استعمال آپ کی زندگی بدل دے گا اور کئی بیماریوں کے لیے مددگار ثابت ہوگا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کشمش کو رات میں پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ اس کا پانی پی لیں اس کا روزانہ استعمال آپ کی زندگی بدل دے گا اور کئی بیماریوں کے لیے مددگار ثابت ہوگا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔