عذرا کا انجام دیکھ کر ہائے مجھے تو اپنی قبر کو سانپوں سے بچانا ہے نا ۔۔ نصیر کو ایسی ٹھوکر پڑی، مر کیوں نہ گیا؟ بے بی باجی اپنے بچوں کو جوڑنے کیلئے تیار، فینز رو پڑے

ڈرامہ بے بی باجی کی آج کی قسط میں ایک مرتبہ پھر سے فینز رو پڑے کیونکہ برائی کا انجام برائی ہی ہوتا ہے، نصیر نے کبھی اسماء کو اپنی بیوی ہی نہیں سمجھا اور وہ ہمیشہ ہی اپنی ماضی کی محبت رکشی کے بیچھے ہاتھ دھو کر پڑا رہا، عذرا نے کوئی کام اچھا کیا ہو یا نہ کیا ہو ماضی میں رکشندہ کے جال سے بچا کر اس کی زندگی کو بہتر مقام پر لانے میں بے بی باجی کی مدد کی تھی، لیکن نصیر نہ سدھرا اور دونوں چالاک ماں بیٹی کے جال میں پھنس کر خود اپنی زندگی تباہ کر گیا۔ اسی طرح عذرا اپنے برے کاموں نے باز نہ آئی اور اب اس کو قسمت نے سینے کے کینسر جیسے لا علاج مرض میں آخری موڑ پر مبتلا کردیا۔ بے بی باجی تو اللہ والی تھیں وہ زندگہ بچ گئیں اب باری عذرا کی ہے اور وہ گلشن آرا جس نے عذرا کے ہر کالے کرتوت میں اس کا ساتھ دیا۔

فینز کو فرحت کی ایسی حالت دیکھ کر بھی بہت سکون آرہا ہے کیونکہ اس نے عزرا سے لڑنے کے چکر میں اپنی ساس کے ساتھ برا کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی اور اب وہ اپنا مہنگا فلیٹ خالی ہونے کی وجہ سے پریشان ہے۔ یہ ڈرامہ واضح کر رہا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ برا نہ کرو کیونکہ جب مکافاتِ عمل پلٹ کر آتا تو جان بھی جا سکتی ہے۔

Baby Baji Drama Second Last Episode

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baby Baji Drama Second Last Episode and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baby Baji Drama Second Last Episode to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   2035 Views   |   31 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

عذرا کا انجام دیکھ کر ہائے مجھے تو اپنی قبر کو سانپوں سے بچانا ہے نا ۔۔ نصیر کو ایسی ٹھوکر پڑی، مر کیوں نہ گیا؟ بے بی باجی اپنے بچوں کو جوڑنے کیلئے تیار، فینز رو پڑے

عذرا کا انجام دیکھ کر ہائے مجھے تو اپنی قبر کو سانپوں سے بچانا ہے نا ۔۔ نصیر کو ایسی ٹھوکر پڑی، مر کیوں نہ گیا؟ بے بی باجی اپنے بچوں کو جوڑنے کیلئے تیار، فینز رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عذرا کا انجام دیکھ کر ہائے مجھے تو اپنی قبر کو سانپوں سے بچانا ہے نا ۔۔ نصیر کو ایسی ٹھوکر پڑی، مر کیوں نہ گیا؟ بے بی باجی اپنے بچوں کو جوڑنے کیلئے تیار، فینز رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔