شلپا شیٹھی اس پلاؤ سے خوب پیسے کما رہی ہے۔۔ فرح خان اپنے پلاؤ میں کیا خاص چیز ڈالتی ہیں جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے؟ دیکھیں

بالی وڈ کی مشہور ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان کا کہنا ہے کہ ان کے تمام جاننے والوں میں فرح خان کا پلاؤ بہت مشہور ہے کیونکہ اس کو وہ بہت خاص طریقے سے بناتی ہیں۔ فرح نے اپنے مداحوں کے لئے پلاؤ بنا کر دکھایا جس کی ریسیپی ہم یہاں شئیر کررہے ہیں۔

ایک کلو مٹن یا پھر چکن کا گوشت لیں۔ 3 سے 4 عدد درمیانی پیاز چھیل کر کاٹ لیں۔ 2 عدد بڑے آلو چھیل کر 4 ٹکڑے کر لیں۔ ثابت گرم مصالحہ اور کشمیری مرچوں کو توڑ کر تازہ گرائینڈ کریں۔

اب ایک ککر میں تیل ڈالیں اور سفید زیرہ ڈال کر بھون لیں۔ ہری مرچیں اور کٹی ہوئی پیاز ڈال کر مزید بھونیں۔ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور مرغی ڈال کر بھونیں۔ اس میں پانی نہیں ڈالنا کیونکہ مرغی پانی خود چھوڑے گی۔ تازہ پسا ہوا گرم مصالحہ ڈالیں۔ نمک شامل کریں اور دو سیٹی آنے تک پکائیں۔

دو سیٹی کے بعد ککر کا ڈھکن کھولیں اور دھواں نکل جائے تو ڈیڑھ پیالی دھلے ہوئے چاول ککر میں ڈالیں، آلو ڈالیں اور پھینٹا ہوا دہی ڈال کر پکائیں اور ٤ سیٹی آنے تک پکنے دیں۔

Farah Khan Special Pulao Recipe

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Farah Khan Special Pulao Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Farah Khan Special Pulao Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1841 Views   |   22 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 September 2024)

شلپا شیٹھی اس پلاؤ سے خوب پیسے کما رہی ہے۔۔ فرح خان اپنے پلاؤ میں کیا خاص چیز ڈالتی ہیں جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے؟ دیکھیں

شلپا شیٹھی اس پلاؤ سے خوب پیسے کما رہی ہے۔۔ فرح خان اپنے پلاؤ میں کیا خاص چیز ڈالتی ہیں جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شلپا شیٹھی اس پلاؤ سے خوب پیسے کما رہی ہے۔۔ فرح خان اپنے پلاؤ میں کیا خاص چیز ڈالتی ہیں جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔