جسپریت کور پاکستان آ کر زینب بن گئی۔۔ بھارتی سکھ لڑکی پاکستان کیسے آئی؟

کہتے تو یہی ہیں کہ محبت کسی سرحد کو نہیں مانتی اور اصل محبت وہ ہوتی ہے جو نکاح کے رشتے میں ڈھل جائے. ایسی ہی ایک محبت نبھائی ہے سیالکوٹ کے نوجوان علی ارسلان نے جنھوں نے بھارتی نژاد جرمن لڑکی جسپریت کور سے نہ صرف نکاح کیا بلکہ ان کے قبول اسلام کا َزریعہ بھی بنے.

سوشل میڈیا سے ملنے والی معلومات کے مطابق ارسلان اور جسپریت جرمنی میں ساتھ کام کرتے تھے. جسپریت کا تعلق بھارت کے شہر لدھیانہ سے ہے اور ان کا اسلامی نام زینب رکھا گیا ہے. جسپریت نے حافظ صاحبزادہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔

جسپریت کور 16 جنوری کو مذہبی یاترا کے لیے پاکستان آئی ہیں اور 15 اپریل تک کا ویزا جاری کیا گیا ہے. ارسلان سے جسپریت کی دوستی جرمنی میں ہوئی اور پھر ارسلان کی دعوت قبول کرتے ہوئے جسپریت پاکستان آئیں اور اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور ارسلان سے شادی کی.

Sialkot Kay Larkay Or German Larki Ki Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sialkot Kay Larkay Or German Larki Ki Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sialkot Kay Larkay Or German Larki Ki Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7160 Views   |   23 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

جسپریت کور پاکستان آ کر زینب بن گئی۔۔ بھارتی سکھ لڑکی پاکستان کیسے آئی؟

جسپریت کور پاکستان آ کر زینب بن گئی۔۔ بھارتی سکھ لڑکی پاکستان کیسے آئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جسپریت کور پاکستان آ کر زینب بن گئی۔۔ بھارتی سکھ لڑکی پاکستان کیسے آئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔