ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے بالوں میں لگائیں، ایسا نسخہ جو آپ کی زندگی سے انتہائی بڑا مسئلہ ختم کر دے گا

بالوں میں خشکی کا پیدا ہوجانا ایک بڑا مسئلہ ہے اور سردیوں میں یہ مسئلہ مزید بڑھ جاتا ہے جس سے آپ کے سر میں خارش ہوجاتی ہے جو آپ کی پریشانی کا سبب بنتی ہے۔ آج ہم آپ کو اس مسئلے کا حل بتاتے ہیں جس سے آپ کی سر کی خشکی میں کمی ائے گی اور خارش میں بھی آرام آئے گا۔

* بالوں کی خشکی دور کرنے کے لیے اسپرین بہترین دوا کا کام کرتی ہے کیونکہ اس میں سیلیسیلک ایسڈ (Salicylic acid) موجود ہوتا ہے۔

* یہ خشکی ختم کرنے میں کافی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
* سب سے پہلے اسپرین کی کچھ گولیاں لے کر پیس لیں۔
* پھر اس میں شیمپو شامل کریں۔
* اب اس آمیزے کو 5 سے 10 منٹ بالوں میں لگا کر چھوڑ دیں۔
* اس کے بعد سر دھو لیں۔
* ایسا کرنے سے آپ کے بالوں کی خشکی میں کمی آئے گی۔

By Shahid  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   741 Views   |   02 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے بالوں میں لگائیں، ایسا نسخہ جو آپ کی زندگی سے انتہائی بڑا مسئلہ ختم کر دے گا and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے بالوں میں لگائیں، ایسا نسخہ جو آپ کی زندگی سے انتہائی بڑا مسئلہ ختم کر دے گا) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.