کسی اور کا گھر توڑنے والا خود بھی خوش نہیں رہ پاتا۔۔ نوین وقار کے طلاق کے متعلق بات کرنے پر صارفین نے ماضی یاد دلا دیا

“ میں نے کبھی بھی اپنی طلاق کے بارے میں بات نہیں کی اور مستقبل میں بھی ایسا نہیں کروں گی کیونکہ میری تربیت اس طرح نہیں ہوئی۔ طلاق کے بعد میری شخصیت میں کئی تبدیلیاں آئیں۔ اب مجھے بہت زیادہ ٹرسٹ اشوز ہیں۔ میری زندگی میں صرف وہ ہی شخص آئے گا جو پہلے اپنی وفاداری ثابت کرے گا“

یہ کہنا ہے اداکارہ نوین وقار کا جنھوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی طلاق اور دوسری شادی سے متعلق گفتگو کی۔ نوین وقار کا کہنا تھا کہ “میں اب لوگوں کو اپنی زندگی میں آسانی سے مداخلت نہیں کرنے دیتی۔ احترام ہمیشہ سب سے پہلے ہوتا ہے۔ اگر کوئی شخص آپ کی عزت نہیں کر رہا ہے تو وہ آپ سے کبھی محبت نہیں کرے گا۔ ایسے لوگ بھی ہیں جو طلاق کا اعلان تک نہیں کریں گے اور برسوں تک دکھاوا کرتے رہیں گے۔“

نوین کی ان باتوں کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے کئی تبصرے کیے جن میں نوین کو سلمیٰ حسن کا گھر توڑنے کا ذمہ دار بھی قرار دیا گیا۔ صارفین کا کہنا ہے کہ دوسروں کلا گھر توڑ کر انسان خود کبھی خوشی حاصل نہیں کرسکتا۔ واضح رہے کہ اداکار اظفر علی کی پہلی شادی سلمیٰ حسن سے ہوئی تھی اور ان دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے جبکہ اظفر نے نوین سے دوسری کرتے ہوئے سلمیٰ کو طلاق دے دی تھی۔

Naveen Waqar Opens Up About Her Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Naveen Waqar Opens Up About Her Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naveen Waqar Opens Up About Her Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   14451 Views   |   03 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

کسی اور کا گھر توڑنے والا خود بھی خوش نہیں رہ پاتا۔۔ نوین وقار کے طلاق کے متعلق بات کرنے پر صارفین نے ماضی یاد دلا دیا

کسی اور کا گھر توڑنے والا خود بھی خوش نہیں رہ پاتا۔۔ نوین وقار کے طلاق کے متعلق بات کرنے پر صارفین نے ماضی یاد دلا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی اور کا گھر توڑنے والا خود بھی خوش نہیں رہ پاتا۔۔ نوین وقار کے طلاق کے متعلق بات کرنے پر صارفین نے ماضی یاد دلا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔