خُدا میرے معصوم بیٹے کو جنت کے باغوں میں جگہ دے ۔۔ اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے کا انتقال کیسے ہوا؟

لالی وڈ انڈسٹری کے مشہور اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے زاویار شاہ کا اچانک انتقال ہوگیا۔ بیٹے کے دنیا سے جانے پر انہوں نے بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بیٹا! تم سے آخرت میں دوبارہ ملنے تک میں تم کو یاد کرتا رہوں گا۔ میرا سب سے چھوٹا اور پیارا بیٹا مجھے چھوڑ کر چلا گیا۔

چاروں بیٹوں میں سب سے چھوٹا، سب سے زیادہ سمجھدار، عقل مند اور معصوم بچہ اس دنیا میں اب نہ رہا۔ میں درخواست کرتا ہوں سب لوگوں سے میرے ننھے سے پھول کے لیے سب دعا کریں۔ " خُدا اسے جنت کے باغوں میں جگہ دے۔"

ببرک شاہ نے موت کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کی موت پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ زاویار شاہ سب سے چھوٹا تھا۔ جس کی 4 سال تھی۔ اس بچے کو نیسپاک سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   15796 Views   |   05 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about خُدا میرے معصوم بیٹے کو جنت کے باغوں میں جگہ دے ۔۔ اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے کا انتقال کیسے ہوا؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (خُدا میرے معصوم بیٹے کو جنت کے باغوں میں جگہ دے ۔۔ اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے کا انتقال کیسے ہوا؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.