جس دن بیٹا کنویں میں گر کر انتقال کیا اسی دن بیٹا پیدا ہوگیا ۔۔ پہلے بیٹے کے انتقال کے بعد ماں نے دوسرے بیٹے کی پیدائش پر کس طرح جشن منایا؟

آج سے ایک سال قبل موروکو سے تعلق رکھنے والی خاتون کا پانچ سالہ بیٹا جو گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا جس دن اس کا انتقال ہوا اُسی دن خاتون کے کے ہاں بیٹا پیدا ہوگیا جس کا انہوں نے استقبال کیا۔

غیر ملکی میڈیا رپروٹس کے مطابق اطلاع سامنے آئی ہے کہ کنویں میں گر کر جاں بحق ہونے والے ریان کی ماں اوسیما کھرچچ نے جمعرات 2 فروری کو ٹیٹوان کے ایک اسپتال میں لڑکے کو جنم دیا جس کا نام ساجد رکھا ہے۔

ساجد کی پیدائش پر ماں بہت خوش اوسیمابہت خوش دکھائی دیں اور انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ بچے کی پیدائش اُسی مہینے میں ہوئی ہے جس دن ریان کی وفات ہوئی، خاتون کے خاندان کے افراد اس بات کو معجزہ قرار دے رہے ہیں۔

ریان کے والد خالد اورم کا کہنا تھا کہ 2 فروری کو ریان کے انتقال کی برسی منائی گئی، اور آج ہمارے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا۔

ریان مراکش کے شیفچاؤئن کے قریب باہر کھیل رہا تھا جب وہ اپنے والد کی ملکیت والے تنگ کنویں میں گر گیا۔ بچہ تقریباً 32 میٹر کی گہرائی والے خوفناک کنویں میں چار دن تک پھنسا رہا تھا جس کے بعد خبر آئی کہ وہ دنیا سے چل بسا۔

Pehly Bete Ke Inteqal Per Dusra Beta Paida Ho Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehly Bete Ke Inteqal Per Dusra Beta Paida Ho Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehly Bete Ke Inteqal Per Dusra Beta Paida Ho Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   11625 Views   |   09 Feb 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

جس دن بیٹا کنویں میں گر کر انتقال کیا اسی دن بیٹا پیدا ہوگیا ۔۔ پہلے بیٹے کے انتقال کے بعد ماں نے دوسرے بیٹے کی پیدائش پر کس طرح جشن منایا؟

جس دن بیٹا کنویں میں گر کر انتقال کیا اسی دن بیٹا پیدا ہوگیا ۔۔ پہلے بیٹے کے انتقال کے بعد ماں نے دوسرے بیٹے کی پیدائش پر کس طرح جشن منایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس دن بیٹا کنویں میں گر کر انتقال کیا اسی دن بیٹا پیدا ہوگیا ۔۔ پہلے بیٹے کے انتقال کے بعد ماں نے دوسرے بیٹے کی پیدائش پر کس طرح جشن منایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔