کوئی نہیں جانتا تھا یہ لڑکی آج پاکستان کی مشہور شخصیت کہلائے گی۔۔ پرانے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ لڑکی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟

کوئی ایسی معروف شخصیت جس کی ہم ماضی کی تصویر دیکھ لیں تو یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ واقعی وہی ہیں جنہیں ہم آج ٹی وی اسکرین پر دیکھتے ہیں۔ اور اگر وہی شخصیت کسی پرانے ڈرامے یا فلمی سین میں نظر آجائے تو اس پر کافی حیرانگی کا اظہار کیا جاتا ہے۔

ایک ایسی ہی مشہور شخصیت کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جنہیں ہم روزانہ ہی ٹی وی نیوز چینلز پر دیکھتے اور سنتے ہیں اور وہ آئے روز خبروں کی زینت بنی ہوتی ہیں۔

اوپر موجود تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان کے سینئر نامور اداکار مصطفیٰ قریشی موجود ہیں اور ان کے ہمراہ بائیں جانب ایک لڑکی بیٹھی ہے جنہیں ہوسکتا ہے آپ لوگ پہچان گئے ہوں یا ہوسکتا ہے نہیں بھی۔

تو بتایئے مذکورہ تصویر میں مقبول اداکار کے ساتھ بیٹھی اس لڑکی کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ پاکستان کی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟

یہ لڑکی اور کوئی نہیں بلکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب ہیں جس میں وہ کافی چھوٹی عمر کی نظر آرہی ہیں۔

البتہ یہ معلوم نہیں کہ یہ کونسا ڈرامہ ہے مگر آج لوگوں کو یہ معلوم ہوا ہے کہ مریم اورنگزیب بھی اداکاری کر چکی ہیں۔

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   5722 Views   |   23 Sep 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about کوئی نہیں جانتا تھا یہ لڑکی آج پاکستان کی مشہور شخصیت کہلائے گی۔۔ پرانے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ لڑکی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (کوئی نہیں جانتا تھا یہ لڑکی آج پاکستان کی مشہور شخصیت کہلائے گی۔۔ پرانے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ لڑکی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.