روائتی یونانی طبی اور جدید سائنس کی ہزاروں سال کی تحقیق کے نتیجہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیسی گھی صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے ایک مفید جزو ہے یہاں پر دیسی گھی کے چند فوائد بیان کئے گئے ہیں ۔
کھانے کا ذائقہ دیسی گھی استعمال کرنے سے کھانے کے ذائقہ میں بہتری آتی ہے اور ہزاروں سال سے کھانے پکانے کے لئے گھی کا استعمال جارہا ہے جس میں پکانے سے کھانا خوش ذائقہ ہوجاتا ہے ، خراب نہیں ہوتا، اچھی کوالٹی کا دیسی گھی ریفریجریشن میں رکھنے بغیر بھی خراب نہیں ہوتا جبکہ گھی کے کچھ نمونے 100سال تک خراب نہیں ۔
گھی مکھن سے تیار کیا جاتا ہے جس میں دودھ سے دھی اور پھر مکھن تیا ر کیا جاتا ہے ۔گھی میں وٹامن اے ڈی اور ای ، وافری مقدار میں پائے جاتے ہیں جو استعمال کے بعد براہ راست جسم کو کاربوہائیڈریٹ فراہم کرتا ہے اور جسم میں توانائی اور وزن فراہم کرنے کا کام کرتا ہے ۔ گھی میں موجودہ غذائیت براہ راست جگر کے لئے مفید ہے اور آسانی سے جسم میں جذب ہوجاتی ہے ۔ گھی میں درمیانی درجے کے فیٹی ایسڈ کی بھی بڑی مقدار میں پائی جاتی ہے جو جسم میں توانائی ذخیرہ کرنے کا اہم ذریعہ ہے ۔
وزن میں کمی :
دیسی گھی میں موجود فیٹی ایسڈ توانائی کے نظام کو متوازن رکھنے ، چربی جلانے اور وزن کم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
مدافعتی نظام اور نظام انہضام:
دوسروں تیلوں کے برعکس گھی میں موجود ایسڈز آنتوں میں بیکٹیریا جمع نہو ہونے دیتا اور اس میں موجود فائبر مدافعتی اور نظام انہظام کو بہتر بناتا ہے ۔
جدید تحقیق کے مطابق گھی جسم میں نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے اور اس میں موجود ایسڈ خوراک کو ہضم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں ۔
سوزش اور کینسر :
محققین کے مطابق گھی میں موجود اجزاء جسم کی سوزش ختم کرتے ہیں جبکہ کینسر سے بچانے میں بھی گھی کا استعمال معاون ہے ۔ روائتی ادویات میں گھی ہزاروں سال سے سوزش کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے ۔
ادویات کی تیاری :
روائتی طبی اور یونانی ادویات میں ہزاروں سال سے گھی استعمال کیا جارہا ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہیکہ یونانی اور طبی ادویات چونکہ جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہیں اور گھی ان میں جذب ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔
گھی کو تیار کرنے کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے گھی مکھن کو پگھلا کر حاصل کیا جاتا ہے جومناسب طور پر ذخیرہ کرنے سے کئی ماہ تک قابل استعمال رہتا ہے ۔ اگر اسے ریفریجریٹر میں ذخیرہ کیا جائے تو سالوں تک یہ قابل استعمال رہتا ہے ۔
Desi Ghee or Melted Butter or Butter Oil has innumerable benefits which you may have not heard before. Desi Ghee not only enhances the taste of food but also makes the food healthier and more nutritious. Desi Ghee is being used for thousands of years for cooking. It saves foods from getting decayed and makes it aromatic and pleasant. Good quality desi ghee is usable for long time even without storing it in refrigerator.
It contains essential fat soluble vitamins like vitamin A, D, E and vitamin K. It has many other benefits such as it is useful for healthy skin, healthy hair and for enhancing mental and physical health.
Read more about benefits of desi ghee in Urdu.
Tags: Benefits of Desi Ghee Benefits of Melted Butter Benefits of Using Ghee Pure Ghee Melted Butter Ghee Desi Ghee Ke Fawaid
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Desi Ghee Ke Heran Kun Fawaid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Desi Ghee Ke Heran Kun Fawaid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
KFoods is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. KFoods is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Desi Ghee ke Heran Kun Fawaid
Desi Ghee ke Heran Kun Fawaid ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Desi Ghee ke Heran Kun Fawaid سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔