موٹا انسان بے وقوف نہیں ہوتا.. حنا رضوی کو موٹاپے کی وجہ سے کیا کچھ سہنا پڑا؟

"مجھے لوگوں نے ہمیشہ چلتے پھرتے بھی موٹاپے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے. موٹے انسان کا مذاق اڑانا اور اس پر فکرے کسنا بڑا آسان لگتا ہے. لوگوں کو یہ بھی لگتا ہے کہ موٹا انسان وقوف ہے لیکن اس بات میں کوئی سچائی نہیں"

یہ کہنا ہے اداکارہ حنا رضوی کا جنھوں نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور اپنے زائد وزن اور لوگوں کے مذاق کا نشانہ بننے پر گفتگو کی.

حنا رضوی نے بتایا کہ لوگ ایسا ظاہر کرتے ہیں جیسے موٹا ہونا کوئی بڑا گناہ ہے لیکن مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور اب ایسی باتیں سننے کی عادی ہو چکی ہوں.

لوگوں کو کسی کے موٹاپے یا کم وزن سے کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہیے. اگر کوئی موٹا شخص اپنا وزن کم کرتا ہے تو وہ بھی اس کی مرضی ہے. دوسروں کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں.

"میں ایک سست انسان ہوں مجھ سے ورزش اور اداکاری ایک ساتھ نہیں ہوتی. میں اپنے وزن سے بھی مطمئن اور خوش ہوں اور کوئی مسئلہ نہیں. سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ صحت مند ہو اور اچھا لگے لیکن اگر کوئی اپنی مرضی سے زندگی گزارنا چاہتا ہے تو دوسروں کو اس میں مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔

Hina Rizwi Talking About Body Shaming

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Rizwi Talking About Body Shaming and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Rizwi Talking About Body Shaming to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   678 Views   |   10 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

موٹا انسان بے وقوف نہیں ہوتا.. حنا رضوی کو موٹاپے کی وجہ سے کیا کچھ سہنا پڑا؟

موٹا انسان بے وقوف نہیں ہوتا.. حنا رضوی کو موٹاپے کی وجہ سے کیا کچھ سہنا پڑا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موٹا انسان بے وقوف نہیں ہوتا.. حنا رضوی کو موٹاپے کی وجہ سے کیا کچھ سہنا پڑا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔