11 برس تک جھوٹ بولتی رہی اور.. 25 برس بڑی دلہن کی حقیقت جان کر دلہا نے کیا کیا؟

"مجھے اپنی بیوی کی اصل عمر پر کوئی اعتراض نہیں. اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اگر یہ مجھے پہلے بتادیں تو انھیں اتنے عرصے پریشانی میں نہیں رہنا پڑتا"

یہ الفاظ ہیں جاپان سے تعلق رکھنے والے یوشیتا کے جنھوں نے 40 برس کی عمر میں 65 سالہ’ اکی‘ کے ساتھ 11 سالہ دوستی کے بعد محبت کی شادی کی.

یوشیتا کی عم اکی سے پہلی ملاقات کے وقت 29 برس تھی. دنوں ایک بار میں ملے اور احساس ہوا کہ ان میں بہت سی باتیں مشترک ہیں۔ دراصل دونوں ناکام شادیوں کا تجربہ کرکے تھے اور تنہا اپنے بچوں کی پرورش کررہے تھے، اس کے بعد دونوں 11 سال تک ملتے رہے.

جبکہ اکی کی عمر پہلی ملاقات کے وقت 54 برس تھی لیکن اُس نے یوشیتا کو درست عمر کے بجائے 44 سال بتائی کہ کہیں اس کی اصل عمر جان کر وہ دور نہ ہوجائے.

یوشیتا کو بھی اکی کی صحیح عمر کا اندازہ نہیں ہوا. زندہ دل خاتون اکی چہرے سے بھی بوڑھی نہیں لگتی. البتہ شادی سے ایک دن پہلے اکی نے ہونے والے دلہا کو اپنی اصلی عمر بتا دی.

اکی کہتی ہیں کہ مجھے احساس ہوگیا تھا کہ سچ جب سامنے آئے گا تو یوشیتا کا غصہ شدید ہوگا۔ البتہ حیران کن طور پر یوشیتا کو 25 برس بڑی دلہن پر کوئی اعتراض نہ تھا اور 2020ء کے شروع میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران دونوں نے شادی کرلی.

Japanese Man Marries 25 Years Older Woman

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Japanese Man Marries 25 Years Older Woman and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Japanese Man Marries 25 Years Older Woman to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   513 Views   |   20 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

11 برس تک جھوٹ بولتی رہی اور.. 25 برس بڑی دلہن کی حقیقت جان کر دلہا نے کیا کیا؟

11 برس تک جھوٹ بولتی رہی اور.. 25 برس بڑی دلہن کی حقیقت جان کر دلہا نے کیا کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 11 برس تک جھوٹ بولتی رہی اور.. 25 برس بڑی دلہن کی حقیقت جان کر دلہا نے کیا کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔