باتھ روم جانے اور بولنے کی طاقت بھی نہیں ہے.. مرحوم خالد بٹ نے مرنے سے پہلے پوتے سے کس بات کی معافی مانگی؟ آڈیو میسج وائرل

"’شکریہ زاہد صاحب. میں نہیں جانتا کہ آپ کو کیسے بتاؤں۔ میں واش روم بھی نہیں جا سکتا۔ میں بول بھی نہیں سکتا۔ میرا جگر ٹرانسپلانٹ کیا جائے گا، اس نے کام کرنا تقریباً بند کر دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے لیور ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا ہے اور یہ حتمی ہے. کل میں اپنی رپورٹس لے کر پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ جاؤں گا جہاں وہ جگر اور گردے کی پیوند کاری کریں گے۔ میرا معدہ بھی بہت کمزور ہو گیا ہے، میں صحت کے بہت سارے مسائل سے نمٹ رہا ہوں"

نحیف آواز میں یہ الفاظ کہنے والے مرحوم اداکار خالد بٹ ہیں جن کے انتقال کے بعد پوتے کو کیا گیا آخری آڈیو میسج اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے.

اس آڈیو میں خالد بٹ اپنے پوتے سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے شادی میں شرکت نہ کرپانے کے لئے معذرت کررہے ہیں. خالد بٹ نے کہا کہ ’میری صحت کے لیے دعا کریں، میں اپنے ڈرامے کی شوٹنگ کے سلسلے میں گلگت میں تھا، انہوں نے مجھے 8 دن کے لیے گھر بھیج دیا، اب میں واپس گلگت آ گیا ہوں‘.

آڈیو کے اختتام پر خالد بٹ نے اپنے بچوں اور بچیوں کے لیے پیار بھیجا اور اپنی والدہ ، دادی اور پڑ دادی کو بھی یاد کیا۔

Khalid Butt Last Audio Message Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khalid Butt Last Audio Message Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khalid Butt Last Audio Message Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1464 Views   |   15 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

باتھ روم جانے اور بولنے کی طاقت بھی نہیں ہے.. مرحوم خالد بٹ نے مرنے سے پہلے پوتے سے کس بات کی معافی مانگی؟ آڈیو میسج وائرل

باتھ روم جانے اور بولنے کی طاقت بھی نہیں ہے.. مرحوم خالد بٹ نے مرنے سے پہلے پوتے سے کس بات کی معافی مانگی؟ آڈیو میسج وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باتھ روم جانے اور بولنے کی طاقت بھی نہیں ہے.. مرحوم خالد بٹ نے مرنے سے پہلے پوتے سے کس بات کی معافی مانگی؟ آڈیو میسج وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔