ثنا جاوید نے منہ چھپا لیا اور ثانیہ مرزا.. نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین ایک بار پھر دونوں کا موازنہ کرنے لگے

دوسری شادی کرنے کے بعد ثناء جاوید سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ ہی دکھائی دیتی ہیں. آج کل ثنا لندن میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں اپنے دوسرے شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے کے لیے موجود ہیں جہاں سے ان کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے. دیکھیں.

برمنگھم میں بنائی گئی اس ویڈیو میں ثنا کو کھلاڑیوں کے خاندان کے ساتھ گھومتے پھرتے دیکھا جاسکتا ہے. البتہ جانے کیا بات ہے کہ اس موقع پر ثنا اپنا چہرہ میڈیا سے چھپا رہی ہیں.

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ثنا ایک پبلک فگر ہیں اور اس طرح ان کا چہرہ چھپانا کچھ سمجھ سے باہر ہے.

دوسری طرف شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بھی اس وقت خوب چرچے ہورہے ہیں.

حال ہی میں حج کا فریضہ ادا کرنے والی ثانیہ مرزا نے بھارت میں ہونے والی امبانی خاندان کی شادی میں شرکت کی اور سرخ رنگ کا خوبصورت اسکرٹ اور شرٹ زیب تن کیا. ثانیہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ "ریڈی فار اٹ"

سوشل میڈیا پر تبصروں میں ثانیہ مرزا کو سراہا جارہا ہے جبکہ عمیر جسوال سے طلاق اور شعیب ملک سے دوسری شادی کرنے پر ثنا جاوید کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے.

Sana Javaid Munh Chupanay Lageen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Javaid Munh Chupanay Lageen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Javaid Munh Chupanay Lageen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1111 Views   |   15 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ثنا جاوید نے منہ چھپا لیا اور ثانیہ مرزا.. نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین ایک بار پھر دونوں کا موازنہ کرنے لگے

ثنا جاوید نے منہ چھپا لیا اور ثانیہ مرزا.. نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین ایک بار پھر دونوں کا موازنہ کرنے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ثنا جاوید نے منہ چھپا لیا اور ثانیہ مرزا.. نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین ایک بار پھر دونوں کا موازنہ کرنے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔