خلائی مخلوق کا حملہ آور لیب میں بچوں کی پیدائش.. بابا وانگا نے 2023 کے لیے کیا پیشن گوئی کی تھی؟

نیا سال شروع ہوتے ہی کچھ لوگ نجومیوں کے پاس چکر کاٹتے نظر آتے ہیں تاکہ جان سکیں کہ آنے والا سال اپنے اندر ان کے لئے کون سی خوشبختی سمیٹے ہوئے ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم بابا وانگا کی کی گئی کچھ ایسی پیشن گوئیوں کے بارے میں بتائیں گے جو انھوں نے پوری دنیا کے لئے کی تھیں۔

بچے لیب میں پیدا ہوں گے

بابا وانگا کے مطابق اس برس بچوں کی قدرتی انداز میں پیدائش کے بجائے مصنوعی طریقے سے پیدا کرنے کا رجحان فروغ پائے گا۔ لوگ بچوں کو لیبارٹری میں تیار کروایا کریں گے۔ قدرتی طریقے سے بچوں کی پیدائش پر پابندی لگ سکتی ہے جبکہ بچوں کی خصوصیات، رنگ اور نسل کا انتخاب بھی والدین کے اپنے ہاتھ میں ہوگا۔

خلائی مخلوق کا حملہ

ایک پیشن گوئی کے مطابق کسی اور سیارے کی مخلوق زمین پر حملہ کرے گی جس سے بہت سے انسان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ یہ واقعہ دنیا کے طاقتور اور بڑے ملک میں پیش آسکتا ہے۔

پاور پلانٹ کا دھماکہ

کسی پاور پلانٹ میں دھماکہ ممکن ہے جس سے زہریلے بادل وجود میں آئیں گے اور مہلک بیماریوں کی وجہ بنیں گے۔ یہ بادل ایشیا پر اثر انداز ہوں گے اور بھارت اور آس پاس کے ممالک کو ان سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔

بابا وانگا کون ہے؟

واضح رہے بابا وانگا ایک نجومی خاتون کا نام ہے جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا جن کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ان کی کی گئی پیشن گوئیاں 80 فیصد درست ثابت ہوچکی ہیں۔ البتہ بابا وانگا کی آخری پیشن گوئی 5059 کے لئے ہے جو دنیا کے خاتمے کے بارے میں ہے۔

Khalai Makhlooq Ka Hamla Hoga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khalai Makhlooq Ka Hamla Hoga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khalai Makhlooq Ka Hamla Hoga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2938 Views   |   04 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خلائی مخلوق کا حملہ آور لیب میں بچوں کی پیدائش.. بابا وانگا نے 2023 کے لیے کیا پیشن گوئی کی تھی؟

خلائی مخلوق کا حملہ آور لیب میں بچوں کی پیدائش.. بابا وانگا نے 2023 کے لیے کیا پیشن گوئی کی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خلائی مخلوق کا حملہ آور لیب میں بچوں کی پیدائش.. بابا وانگا نے 2023 کے لیے کیا پیشن گوئی کی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔