وزن کم کرنے والا پھل ۔۔ میٹھا رسیلا والا وہ واحد پھل، جس کو اگانے کے لیے حکومت سے اجازت کیوں لینی پڑتی ہے؟

اکثر کچھ ایسے پھل بھی اسی دنیا میں پائے جاتے ہیں جو کہ خاص تو ہوتے ہی ہیں ساتھ ہی دلچسپ اور عجیب و غریب بھی۔

لیکن آج آپ کو ایک ایسے پھل کے بارے میں بتائیں گے جس کے بارے میں حکومت سے اجازت طلب کی جاتی ہے۔

عام طور پر انگوروں کی بناوٹ گول یا چکور ہوتی ہے، اور رنگت بھی ہلکی ہری اور کالی ہوتی ہے، مگر دنیا ایک انگور ایسا بھی ہے جو کہ لمبا ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔

سائز میں بڑے اور رنگت میں بھی مختلف نظر آنے والے یہ انگور عام طور پر پاکستان میں تو موجود نہیں ہوتے مگر شام، آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں اس انگور کے باغات موجود ہیں۔

ان میں پولیفینالز موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کے دماغ کی نشونما اور متحرک رہنے میں مدد کر سکتا ہے، دوسری وٹامن کے موجودگی آپ کی ہڈیوں اور دل کے حوالے سے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

چونکہ اس انگور میں کیلریز بھی کم ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وزن کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس پھل کو اگانے کا لائسنس چند فارمز کے پاس ہی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ پھل بہت کم نظر آتا ہے۔

Phal Ugany Ke Liye Ijazat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Phal Ugany Ke Liye Ijazat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phal Ugany Ke Liye Ijazat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2691 Views   |   05 Feb 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

وزن کم کرنے والا پھل ۔۔ میٹھا رسیلا والا وہ واحد پھل، جس کو اگانے کے لیے حکومت سے اجازت کیوں لینی پڑتی ہے؟

وزن کم کرنے والا پھل ۔۔ میٹھا رسیلا والا وہ واحد پھل، جس کو اگانے کے لیے حکومت سے اجازت کیوں لینی پڑتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وزن کم کرنے والا پھل ۔۔ میٹھا رسیلا والا وہ واحد پھل، جس کو اگانے کے لیے حکومت سے اجازت کیوں لینی پڑتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔