سرجری سے میری شکل ہی بگڑ گئی ۔۔ پریانکا چوپڑا نے چہرے پر کتنی سرجریاں کروا رکھی ہیں؟ اداکارہ نے حقیقت بتا دی

پریانکا جس وقت انڈسٹری میں آئیں اس وقت ان کی رنگت گندمی تھی۔ بہت کم ہی ایسی اداکارائیں ہیں جن کو گندمی اور نارمل رنگت پر بھی انڈسٹری میں کام ملا۔ وقت کے ساتھ ان کی خوبصورتی نکھرتی گئی اور یہ خوبصورت ہوتی گئیں نہ صرف ان کا رنگ صاف ہوا بلکہ نقشہ ہی تبدیل ہوگیا۔ پہلے ان کی ناک موٹی دکھتی تھی لیکن پھر انہوں نے سرجریاں کروائیں اور خود کو حد سے زیادہ بدل لیا۔

پریانکا چوپڑا نے اس حوالے سے بتایا کہ: میں نے اپنی ناک کی سرجری خوبصورت دکھنے کیلئے نہیں بلکہ اس لیے کروائی تھی کہ مجھے دمے کا مرض تھا اور مجھے داڑ رسولی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے مجھے سانس لینے میں تکلیف ہوتی تھی۔ جب میں نے اس کی سرجری کروائی تو ڈاکٹر سے غلطی سے بلیڈ زیادہ چل گیا۔

جس سے ناک کے اطراف اضافی زخم ہوئے اور پھر بعد میں اس کو مکمل طور پر سرجری کیا گیا۔ جب میری ناک کی پٹی کھلی تو میں اور میری ماں ڈر گئے کہ یہ کیا ہوگیا میں بدصورت لگنے لگی اور میرا میڈیا پر بہت مزاق اڑایا گیا۔ یہ وہ وقت تھا جب سے مجھے بھارت میں پلاسٹک چوپڑا کا لقب ملا اور اس کے بعد یکے بعد دیگرے لوگوں نے مجھ پر سوالات اٹھانے شروع کردیے۔ مجھے مارکیٹ میں کام نہیں ملتا تھا لیکن جب میں شیپ ان ہوئی تو فلموں کی ڈھیروں آفرز ہوئیں اور اس وقت سے میں نے خود میں مثبت تبدیلیاں کروانے کے لئے کئی جگہوں کی پلاسٹک سرجری کروائی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اب جب مجھے خود میں کسی تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے میں ادویات سے زیادہ سرجریوں اور ٹریٹمنٹس پر انحصار رکھتی ہوں۔

Surgery Se Meri Shakal Bigar Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Surgery Se Meri Shakal Bigar Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Surgery Se Meri Shakal Bigar Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2373 Views   |   21 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سرجری سے میری شکل ہی بگڑ گئی ۔۔ پریانکا چوپڑا نے چہرے پر کتنی سرجریاں کروا رکھی ہیں؟ اداکارہ نے حقیقت بتا دی

سرجری سے میری شکل ہی بگڑ گئی ۔۔ پریانکا چوپڑا نے چہرے پر کتنی سرجریاں کروا رکھی ہیں؟ اداکارہ نے حقیقت بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سرجری سے میری شکل ہی بگڑ گئی ۔۔ پریانکا چوپڑا نے چہرے پر کتنی سرجریاں کروا رکھی ہیں؟ اداکارہ نے حقیقت بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔