سوتیلی ماں بھی سگی ماں کی طرح ہے ۔۔۔ یشما گل نے پہلی مرتبہ اپنے والد کی دونوں بیگمات سے متعلق انکشاف کردیا

مشہور اداکارہ یشما گل کو ہر کوئی انکے منفی اور رونے والے کرداروں کے ساتھ ساتھ بہترین ماڈلنگ کی وجہ سے جانتا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے یشما گل نے بتایا کہ:

"میری فیملی بڑی ہے، میرے وال دنے دو شادیاں کی تھیں۔ 2 سال قبل میری بڑی ماما کا انتقال ہوگیا تھا لیکن انکے اور میری والدہ کے تعلقات بہت اچھے تھے وہ بہت دوستانہ مزاج تھیں۔"

اداکارہ نے یہ بھی بتای اکہ بڑی ماما کے بچے شادی شدہ ہیں اور میری میرے سوتیلے بھائی بہنوں کے ساتھ اچھی دوستی ہے سب کے ساتھ ملنا جلنا ہے۔

سب کی شادیاں ہوگئی ہیں اور سب اپنے گھروں میں رہتے ہیں جبکہ میں اپنی والدہ کے ساتھ لاہور میں رہتی ہوں۔

البتہ پرانے شوز میں یشما گھر کے حالات سے متعلق ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہونے کا خدشہ ظاہر کرچکی ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ، ان کے خاندانی حالات نے ڈپریشن میں بڑا کردار ادا کیا، کیونکہ ان کے والد کے دو گھر تھے اور وہ دو شادیاں کر چکے تھے۔ ان کے والد بہت انصاف پسند انسان ہیں اور ہمیشہ دونوں گھروں کو متوازن رکھتے ہیں، لیکن بچپن میں جب آپ ان حالات کے بارے میں فلمیں دیکھتے ہیں یا گھر میں کچھ بحث سنتے ہیں تو آپ انہیں مختلف انداز میں لیتے ہیں۔

جب وہ اسکول میں پڑھتی تھیں تو ان کا بڑا بھائی بھی بہت سخت تھا اور ان تمام چیزوں نے مل کر ان کی ذہنی صحت کو متاثر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

انہیں حقیقی دنیا سے دور خیالی دنیا میں رہنے کی بیماری بھی ہو گئی تھی اور وہ اس کی وجہ سے گاڑی چلانے سے ڈرتی تھی۔ یہ اس ڈپریشن کی وجہ سے ہوا، جس کا انہیں سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے خود کو بہتر ہونے کے لئے علاج کرایا۔ کس طرح دل ٹوٹنے نے انہیں بدل دیا اور اس سے انہوں نے کیا سیکھا۔

Yashma Gill Talks About Her Mother And Step Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yashma Gill Talks About Her Mother And Step Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yashma Gill Talks About Her Mother And Step Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2044 Views   |   26 Aug 2024
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

سوتیلی ماں بھی سگی ماں کی طرح ہے ۔۔۔ یشما گل نے پہلی مرتبہ اپنے والد کی دونوں بیگمات سے متعلق انکشاف کردیا

سوتیلی ماں بھی سگی ماں کی طرح ہے ۔۔۔ یشما گل نے پہلی مرتبہ اپنے والد کی دونوں بیگمات سے متعلق انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوتیلی ماں بھی سگی ماں کی طرح ہے ۔۔۔ یشما گل نے پہلی مرتبہ اپنے والد کی دونوں بیگمات سے متعلق انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔