جویریہ عباسی کی بیٹی ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟ عنزیلہ عباسی کی پاکستانی ڈراموں پر کڑی تنقید

"پاکستانی ڈراموں میں زیادہ تر خواتین کو نیچا اور کمزور دکھایا جاتا ہے. ساس بہو کی لڑائیوں پر ڈرامے بنائے جاتے ہیں جو کہ مجھے بالکل پسند نہیں. میں ان کہانیوں سے بالکل مختلف ہوں اس وجہ سے یہاں ڈراموں میں کام نہیں کرنا چاہتی"

یہ کہنا ہے اداکارہ اور گلوکارل عنزیلہ عباسی کا جو معروف ہدایت کار شمعون عباسی اور اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی بھی ہیں.

عنزیلہ نے ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی ڈرامے ان کے فن اور ہنر کے مطابق نہیں ہیں اور ان کی اداکارانہ صلاحیتوں کے معیار پر پورا نہیں اترتے۔

عنزیلہ کا اپنے لب و لہجے کے بارے میں کہنا تھا کہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کی وجہ سے ان کے بات کرنے کا انداز اور طرز زندگی بہت مختلف ہے۔ "مجھے میوزک سے بہت لگاؤ ہے. میں اپنی طرز کا گانا بناتی ہوں اور اس گانے کو صرف دو لوگ ہی پسند کرتے ہیں. میں اسی کو اپنی کامیابی سمجھتی ہوں"

Anzela Abbasi Ki Pakistani Dramon Par Tanqeed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anzela Abbasi Ki Pakistani Dramon Par Tanqeed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anzela Abbasi Ki Pakistani Dramon Par Tanqeed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1087 Views   |   16 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جویریہ عباسی کی بیٹی ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟ عنزیلہ عباسی کی پاکستانی ڈراموں پر کڑی تنقید

جویریہ عباسی کی بیٹی ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟ عنزیلہ عباسی کی پاکستانی ڈراموں پر کڑی تنقید ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جویریہ عباسی کی بیٹی ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟ عنزیلہ عباسی کی پاکستانی ڈراموں پر کڑی تنقید سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔