تمام کالک بہہ جائے گی.. بغیر گھنٹوں رگڑے جلے ہوئے برتن منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ

باورچی خانے میں اکثر دیگچیاں اور پتلیاں جل جاتی ہیں جنھیں مانجھنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔ ہاتھ الگ درد کرتا ہے اور برتن پھر بھی صاف نہیں ہوتا۔ امید ہے آج کے اس آرٹیکل کے بعد آپ کی یہ مشکل ضرور آسان ہوجائے گی.

توٹھ پیسٹ سے جلا ہوا برتن صاف کرنے کا طریقہ

جلے ہوئے برتن پر توٹھ پیسٹ ڈال کر ایلومینم فوائل سے ملیں. تھوڑی دیر میں ہی تمام جلا ہوا حصہ صاف ہوجائے گا۔

دوسرا طریقہ

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ جلے ہوئے برتن میں بیکنگ سوڈا اور سرکہ ڈال کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں اور پھر تیز گرم پانی والے برتن کے اوپر رکھ دیں۔ اب تھوڑا سا ڈش واش لیکوئیڈ ڈال کر ہلکے ہاتھوں سے ایلومینم فوائل سے ملیں اور اوپر سے گرم پانی ڈالیں۔ آپ خود دیکھیں گے تمام کالک اور میل سیکنڈز میں کٹ جائے گی اور برتن جگمگا اٹھے گا۔

Kalak Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kalak Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kalak Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2672 Views   |   09 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

تمام کالک بہہ جائے گی.. بغیر گھنٹوں رگڑے جلے ہوئے برتن منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ

تمام کالک بہہ جائے گی.. بغیر گھنٹوں رگڑے جلے ہوئے برتن منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمام کالک بہہ جائے گی.. بغیر گھنٹوں رگڑے جلے ہوئے برتن منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔