پڑھائی کرو ورنہ کام میں ہاتھ بٹاؤ۔۔ والد کی سختی کے باوجود کرکٹ کی دنیا میں کیسے آئے؟ سب کا دل جیتنے والے عامر جمال کی زندگی کے دلچسپ پہلو

“والد نے کہا تھا کہ یا تو پڑھائی کرو یا پر میرے کام میں ہاتھ بٹاؤ۔ والد صاحب ٹرانسپورٹ کا کاروبار کرتے تھے۔ جب میں نے ان سے کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا تو انھوں نے سختی سے منع کردیا۔ لیکن میرے دماغ پر تو کرکٹ چھائی ہوئی تھی۔“

کھلاڑی کی نجی زندگی

یہ کہنا ہے معروف کھلاڑی عامر جمال کا۔ عامر کا تعلق میانوالی کے گاؤں کلور شریف سے ہے۔ ان کے والد سرایئکی اور والدہ پٹھان ہیں۔ عامر کی عمر 26سال ہے۔ والد کا ٹرانسپورٹ کا کاروبار ہونے کے باوجود عامر کا رجحان کرکٹ کی جانب کیسے ہوا اس کے بارے میں بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ

“2010میں دوستوں کے ساتھ سیر کے لئے اسلام آباد گئے تو انھیں ہارڈ بال نے متوجہ کیا اس سے پہلے وہ میانوالی میں شوقیہ بھی کرکٹ کھیلا کرتے تھے مگر اسلام آباد می انھوں نے ہارڈ بال سے کرکٹ کھیلنی شروع کی۔ والد کی جانب صاف جواب سننے کے بعد وہ اسلام آباد آگئے اور کلب کرکٹ کھیلنا شروع کردیا۔

عامر جمال کا کیریئر

عامر جمال کا باقاعدہ کیریئر 2013 میں شروع ہوا۔ جس کے بعد وہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہے مگر مقبولیت انھوں نے حال ہی میں ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز سے حاصل کی جب پہلے اوور میں وکٹ حاصل کر کے دوسری بال پر کھلاڑی سیم کرن کو آؤٹ کیا اور پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔

Parhai Karo Warna Kaam Mein Hath Batao

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Parhai Karo Warna Kaam Mein Hath Batao and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Parhai Karo Warna Kaam Mein Hath Batao to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1232 Views   |   03 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 April 2024)

پڑھائی کرو ورنہ کام میں ہاتھ بٹاؤ۔۔ والد کی سختی کے باوجود کرکٹ کی دنیا میں کیسے آئے؟ سب کا دل جیتنے والے عامر جمال کی زندگی کے دلچسپ پہلو

پڑھائی کرو ورنہ کام میں ہاتھ بٹاؤ۔۔ والد کی سختی کے باوجود کرکٹ کی دنیا میں کیسے آئے؟ سب کا دل جیتنے والے عامر جمال کی زندگی کے دلچسپ پہلو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پڑھائی کرو ورنہ کام میں ہاتھ بٹاؤ۔۔ والد کی سختی کے باوجود کرکٹ کی دنیا میں کیسے آئے؟ سب کا دل جیتنے والے عامر جمال کی زندگی کے دلچسپ پہلو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔