شوگر کم نہیں ہوتی تو ایک بار یہ بھی آزما لیں۔۔ وہ عام سبزی جسے کھانے سے انسولین لگائے بغیر بھی شوگرکنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے

آج کل بڑے تو بڑے، بچوں کو بھی ذیابیطس کا مرض لاحق ہوجاتا ہے لیکن قدرت نے کچھ ایسی چیزیں بھی بنائی ہیں جن سے ہم اپنی بڑھی ہوئی شوگر کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔

سبزی جو شوگر کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہے

تاہم، سان ڈیاگو میں دی اینڈوکرائن سوسائٹی کے تحت کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ پیاز کا عرق ہائی شوگر لیول اور کولیسٹرول کی سطح کو کم کرسکتا ہے۔ نائیجیریا کے ابراکا میں ڈیلٹا اسٹیٹ یونیورسٹی کے مصنف انتھونی اوجیہ کا کہنا ہے کہ پیاز ایک سستی سبزی ہے جس میں شوگر کنٹرول کرنے اور لبلبے میں انسولین پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

چوہوں پر تحقیق کا نتیجہ

چوہوں پر کی گئی تحقیق کے مطابق جن چوہوں کو پیاز کا عرق دیا گیا تھا ان میں گلوکوز کی سطح کم پائی گئی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس حوالے سے بھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے لیکن شوگر کے مریض اپنی خوراک میں پیاز شامل کر کے اس سے ابھی بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Sugar Control Karne Wali Booti

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sugar Control Karne Wali Booti and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sugar Control Karne Wali Booti to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2076 Views   |   24 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شوگر کم نہیں ہوتی تو ایک بار یہ بھی آزما لیں۔۔ وہ عام سبزی جسے کھانے سے انسولین لگائے بغیر بھی شوگرکنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے

شوگر کم نہیں ہوتی تو ایک بار یہ بھی آزما لیں۔۔ وہ عام سبزی جسے کھانے سے انسولین لگائے بغیر بھی شوگرکنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوگر کم نہیں ہوتی تو ایک بار یہ بھی آزما لیں۔۔ وہ عام سبزی جسے کھانے سے انسولین لگائے بغیر بھی شوگرکنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔