بچہ پال نہیں سکتے تو کچرے میں مت پھینکو ۔۔ کچرے کے ڈھیر میں پھیکا جانے والا نومولود انتقال کرگیا، اُٹھانے والا ریسکیو اہلکار بھی رو پڑا

کچھ ایسے بھی کم ظرف لوگ ہوتے ہیں جو بچے پیدا کرنے کے بعد ان کو چھوڑ دیتے ہیں، کوئی کسی کو دے دیتا ہے تو کچھ بے حس لوگ بچوں کو سڑک پر یا کچرے پر پھینک کر چلے جاتے ہیں۔ ان سے زیادہ بے حس اور ظالم کوئی نہیں ہوسکتا جو سگی اولاد کو زندہ پانے کے بعد بھی اس کو گلے سے نہیں لگاتے۔

ہزارہ میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں والدین نے رات کے اندھیرے میں بچے کو کچرے کے ڈھیر میں چھوڑ کر چلے گئے اور پلٹ کر نہ دیکھا۔ سردی کے مارے 7 گھنٹے تک تو بچہ زندہ رہا اور پھر جب کسی نے ریسکیو اہلکاروں کو اطلاع کی اور وہ پہنچے تو بچہ دم توڑ چکا تھا۔

ریسکیو اہلکار نے بچے کی حالت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بچے کو کچرے میں پھینکنے کے 7 گھنٹے بعد وہ دم توڑ گیا، اسے نہ صرف جانوروں اور حشرات نے کاٹا بلکہ سردی زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کے پھیپھڑے بھی سکڑ گئے۔ اگر بچے کو نہیں پال سکتے تھے تو ہسپتال میں ہی چھوڑ دیتے یا کسی کو گود دے دیتے یوں اذیت دے کر کیوں مارا۔

Kachry Mein Mat Phenko

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kachry Mein Mat Phenko and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kachry Mein Mat Phenko to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1330 Views   |   28 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 April 2024)

بچہ پال نہیں سکتے تو کچرے میں مت پھینکو ۔۔ کچرے کے ڈھیر میں پھیکا جانے والا نومولود انتقال کرگیا، اُٹھانے والا ریسکیو اہلکار بھی رو پڑا

بچہ پال نہیں سکتے تو کچرے میں مت پھینکو ۔۔ کچرے کے ڈھیر میں پھیکا جانے والا نومولود انتقال کرگیا، اُٹھانے والا ریسکیو اہلکار بھی رو پڑا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ پال نہیں سکتے تو کچرے میں مت پھینکو ۔۔ کچرے کے ڈھیر میں پھیکا جانے والا نومولود انتقال کرگیا، اُٹھانے والا ریسکیو اہلکار بھی رو پڑا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔