ہاتھ پر المونیم فوائل کو لگا کر چھوڑ دیں اور پھر ۔۔۔ کچن میں استعمال ہونے والی فوائل کے استعمال کے وہ طریقے جو خواتین کے خوب کام آئیں

المونیم فوائل کچن میں استعمال ہونے والی ایک عام چیز ہے اور وہ لوگ جن کے پاس اوون ہوتا ہے وہ تو فوائل کا استعمال ہر ہفتے یا مہینے میں ایک مرتبہ تو ضرور کرتے ہوں گے۔ لیکن فوائل صرف کچن میں ہی استعمال نہیں ہوتی اس کے اور بھی دیگر کئی استعمالات ہیں جو خواتین کی بڑی مدد کرسکتے ہیں۔ آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں اس کے استعمال کے 3 اور طریقے۔

المونیم فوائل کے استعمالات:

٭ ہاتھ میں لگانا:

فوائل کو ہاتھ میں لگانا یہ بات سن کر آپ کو حیرانی ہو رہی ہوگی کہ ایسا کیوں؟ دراصل جب ہاتھ میں درد ہوتا ہے یا کوئی زخم اور چوٹ لگ جاتی ہے تو ڈاکٹر مرہم لگانے کے لیے دیتے ہیں اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہو اسے دور رکھیں تاکہ درد زیادہ محسوس نہ ہو ارو آپ کو آرام بھی جلدی ہی مل جائے۔ ایسے میں آپ مرہم کو ہاتھ پر یا جسم کے کسی بھی حصے میں لگانا ہو اس کو لگانے کے بعد گرم پٹیاں باندھنے سے اچھا ہے المونیم فوائل لگالیں اس سے ایک فائدہ تو یہ ہوگا کہ ہاتھ کے اندر ہوا نہیں جائے گی، سوجن اور اکڑاہٹ بھی کم ہوگی اور عضلات میں خون کی روانی بہتر ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہیں۔

٭ پیکٹ بند کرنا:

اگر دالوں کو پیکٹ میں سے نکالنے کے بعد پیکٹ میں مزید دال بچ جاتی ہے اور اس کو دوبارہ بند کرنے کی فکر رہتی ہے تو المونیم فوائل کو پیکٹ کے منہ کے اوپر رکھیں استری پھیر دیں، یہ طریقہ کسی بھی کھلے پیکٹ کو بند کرنے اور کھانے پینے کی چیزوں کو محفوظ بنانے میں مدد دیتا ہے۔

٭ کپڑوں پر استری:

اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جن کو کپڑے استری کرنے میں پریشانی ہوتی ہے تو ویڈیو میں آپ کی آسانی کے لیے یہ طریقہ دکھایا گیا ہے کہ کپڑوں کے نیچے المونیم فوائل رکھیں اور استری پھیر دیں۔ آگے کی جانب استری کریں اور پیچھے خود بہ خود گرمائش اور آئن ریڈیکلز سے کپڑے استری ہو جائیں گے۔

Hath Per Aluminum Foil Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Hath Per Aluminum Foil Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hath Per Aluminum Foil Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2574 Views   |   01 Feb 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہاتھ پر المونیم فوائل کو لگا کر چھوڑ دیں اور پھر ۔۔۔ کچن میں استعمال ہونے والی فوائل کے استعمال کے وہ طریقے جو خواتین کے خوب کام آئیں

ہاتھ پر المونیم فوائل کو لگا کر چھوڑ دیں اور پھر ۔۔۔ کچن میں استعمال ہونے والی فوائل کے استعمال کے وہ طریقے جو خواتین کے خوب کام آئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہاتھ پر المونیم فوائل کو لگا کر چھوڑ دیں اور پھر ۔۔۔ کچن میں استعمال ہونے والی فوائل کے استعمال کے وہ طریقے جو خواتین کے خوب کام آئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔