ناخن کچے ہوگئے ہیں اور بار بار ٹوٹ جاتے ہیں تو۔۔ کمزور ناخنوں کو بغیر مینی کیور صحت مند اور خوبصورت بنانے کے گھریلو ٹوٹکے

اکثر سمجھ نہیں آتا کہ ناخن کمزور اور کچے کیوں ہوگئے ہیں. آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں اور پہلے کی طرح چمک بھی نہیں رہی. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اس صورتحال کی چند ممکنہ وجوہات اور حل کے طریقے بتائیں گے.

جہاں تک اندرونی وجوہات کا تعلق ہے تو ناخن کی کمزور کی وجہ وٹامن اور منرلز کی کمی ہے. کیلشیم چونکہ ناخن بنانے کا بنیادی جز ہیں تو اس کی کمزوری سے بھی ناخن کی ساخت خفاب ہوتی ہے. جبکہ بیرونی وجوہات میں کسی انفیکشن، غیر معیاری صابن وغیرہ سے برتن اور کپڑوں کا دھونا اور سستی نیل پالش لگانے سے بھی ناخن کی صحت خراب ہوتی ہے.

ناخنوں پر کیسٹر آئل لگا کر کچھ دیر مساج کریں.

زیتون کے تیل اور لیموں کے رس کو ملا کر ناخن کچھ دیر اس محلول میں بھگوئیں. ناخن مضبوط اور چمکدار ہوجائیں گے

انڈے کی زردی اور دودھ کا ماسک پروٹین کا بہترین زریعہ ہے۔ یہ ناخنوں کا ٹوٹنا روکتا ہے

سیب کے سرکے میں آئرن، کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم کے علاوہ کئی وٹامن بھی ہوتے ہیں جن سے ناخنوں کا انفیکشن ختم کرنے میں مدد ملتی ہے.

Kachay Nakhun Ko Mazboot Bananay Kay Tarikay

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kachay Nakhun Ko Mazboot Bananay Kay Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kachay Nakhun Ko Mazboot Bananay Kay Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1102 Views   |   14 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ناخن کچے ہوگئے ہیں اور بار بار ٹوٹ جاتے ہیں تو۔۔ کمزور ناخنوں کو بغیر مینی کیور صحت مند اور خوبصورت بنانے کے گھریلو ٹوٹکے

ناخن کچے ہوگئے ہیں اور بار بار ٹوٹ جاتے ہیں تو۔۔ کمزور ناخنوں کو بغیر مینی کیور صحت مند اور خوبصورت بنانے کے گھریلو ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناخن کچے ہوگئے ہیں اور بار بار ٹوٹ جاتے ہیں تو۔۔ کمزور ناخنوں کو بغیر مینی کیور صحت مند اور خوبصورت بنانے کے گھریلو ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔