ظہیر کے والد میرا بینک تھے ۔۔ سلمان خان نے سوناکشی سنہا کے ہونے والے سسر سے کتنا قرض لیا تھا؟

بھارتی لیجنڈری اداکار اور سیاستدان شتروگن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال عنقریب شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، جس کی خبریں آج کل سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔

تاہم، بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا بھی ایک گہرا تعلق سوناکشی کے ہونے والے سسرال سے ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، ظہیر کے والد اقبال رتانسی نے ایک مرتبہ سلمان خان کو ادھار رقم دی تھی۔ اور اس کا انکشاف سلمان خان نے بھی 2018 کی اپنی ایک ٹوئٹر پوسٹ میں کیا تھا۔

سلمان نے لکھا تھا کہ، اقبال ان کے بچپن کے دوست ہیں، اور میرے نوجوانی دنوں میں وہ میرے لیے بینک ہوا کرتے تھے۔ اور میں اب بھی ان کا دو ہزار گیارہ روپے کا مقروض ہوں، خدا کا شکر ہے کہ انھوں نے مجھ سے اس کا سود نہیں مانگا۔

سلمان کا مزید کہنا تھا کہ، بیٹے (ظہیر) کے فلمی کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں تو باپ کی پوسٹ تو کرسکتا ہوں ناں!

واضح رہے کہ ظہیر کے اداکاری کیریئر کا آغاز 2019 کی فلم نوٹ بک سے ہوا، جسے سلمان خان نے پروڈیوس کیا تھا۔ جبکہ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انہوں نے سلمان خان کی فلم جے ہو میں بھی کام کیا تھا۔

Salman Khan Owes Money To Sonakshi Sinha Soon To Be Father In Law

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Owes Money To Sonakshi Sinha Soon To Be Father In Law and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Owes Money To Sonakshi Sinha Soon To Be Father In Law to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1088 Views   |   19 Jun 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

ظہیر کے والد میرا بینک تھے ۔۔ سلمان خان نے سوناکشی سنہا کے ہونے والے سسر سے کتنا قرض لیا تھا؟

ظہیر کے والد میرا بینک تھے ۔۔ سلمان خان نے سوناکشی سنہا کے ہونے والے سسر سے کتنا قرض لیا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ظہیر کے والد میرا بینک تھے ۔۔ سلمان خان نے سوناکشی سنہا کے ہونے والے سسر سے کتنا قرض لیا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔