بڑھاپے میں بھی کام کرنا پڑا کیونکہ ۔۔ مشہور اداکار طارق جمیل پراچہ کے آخری الفاظ کیا تھے، انہیں کیا بیماری تھی جو اچانک انتقال ہوگیا؟ دیکھیں

زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن جب کوئی اپنا جاتا ہے تو انسان ہل جاتا ہے اور پھر جب باپ کا سایہ انسان کے سر پر سے اٹھ جائے تو زندگی میں ویرانی آ جاتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیت طارق جمیل پراچہ کے زندگی کے آخری لمحات اور ان کی اہلیہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔

طارق جمیل نے اپنے کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی میں بطور سیٹ ڈیزائنر کیا مگر آہستہ آہستہ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا اور پھر پیچھے موڑ کے نہ دیکھا یہی وجہ ہے کہ یہ جس ڈرامے میں ہوتے وہ کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوتا۔ لیکن کیا آپکو معلوم ہے کہ ان کی کتنی بیویاں تھیں اور ان کے بچے کہاں ہیں؟

ویسے تو ان کی نجی زندگی کے بارے میں کسی کو کچھ زیادہ معلوم نہیں لیکن ان کی اہلیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ وہ انتہائی سادہ اور پڑھی لکھی خاتون ہیں مگر ان کا اداکاری کے ساتھ دور دور تک کوئی رشتہ نہیں۔

یعنی کہ وہ ڈراموں میں کام نہیں کرتیں اور جہاں تک ان کے بچوں کی بات ہے تو وہ بیرون ملک مقیم ہیں جہاں سے انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور اب وہاں ہی اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔

بہرحال طارق جمیل پراچہ کا کراچی میں رہنا پسند کرتے تھے کیونکہ زیادہ تر ڈرامہ انڈسٹری یہاں ہی واقع ہے البتہ یہ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنی لاڈلی اولاد کے ساتھ ہی زندگی کے آخری ایام گزارے۔ دیگر مریضوں کی طرح ان کی بھی یہی خواہش تھی کہ یہ جلد از جلد ٹھیک ہو جائیں۔

یاد رہے کہ ناہوں نے اردو ادب میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور زندگی کا پہلا ڈرامے میں مطور پروڈیوسر کام کیا جوکہ سوپر ڈوپر ہٹ رہا جس کا نام آنچ تھا۔ ان کے آجکل کے مشہورڈراموں میں دل مومن، سات پردوں میں،اڑان،محبت چھوڑ دی سر فہرست ہیں۔

Burhapy Mein Kam Karna Para

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Burhapy Mein Kam Karna Para and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Burhapy Mein Kam Karna Para to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   5258 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بڑھاپے میں بھی کام کرنا پڑا کیونکہ ۔۔ مشہور اداکار طارق جمیل پراچہ کے آخری الفاظ کیا تھے، انہیں کیا بیماری تھی جو اچانک انتقال ہوگیا؟ دیکھیں

بڑھاپے میں بھی کام کرنا پڑا کیونکہ ۔۔ مشہور اداکار طارق جمیل پراچہ کے آخری الفاظ کیا تھے، انہیں کیا بیماری تھی جو اچانک انتقال ہوگیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑھاپے میں بھی کام کرنا پڑا کیونکہ ۔۔ مشہور اداکار طارق جمیل پراچہ کے آخری الفاظ کیا تھے، انہیں کیا بیماری تھی جو اچانک انتقال ہوگیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔