ایک بچے کی پیدائش 31 دسمبر کی رات اور دوسرا ۔۔ ان جڑواں بچوں کی پیدائش میں ایک سال کا فرق کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

امریکہ میں جڑواں بچوں کی پیدائش میں ایک سال کا فرق جان کر سوشل میڈیا صارفین حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں کہ آخرایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔

امریکی ریاست نیو جرسی کے جوڑے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش عمل میں آئی جو مختلف سالوں میں پیدا ہوئے۔

عذرا ہمفری کی پیدائش 31 دسمبر کی رات 11 بجکر 48 منٹ پر ہوئی جبکہ دوسرے بچے کی پیدائش یکم جنوری کی رات 12 بجکر 28 منٹ ہوئی۔

والد بلی ہمفری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میں اپنی سالگرہ کے دن بچوں کی پیدائش پر بے حد پرجوش ہوں ہم اس دن اسپتال گئے لیکن مجھے یقین نہیں تھا کہ ان کی پیدائش آج ہوگی یا نہیں لیکن کم از کم ایک بچے کی پیدائش میری سالگرہ کے روز ہونا میرے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔

ایو ہمری نے کہا کہ وہ تیس دسمبر کو اسپتال منتقل ہوئیں لیکن غلط وقت کی وجہ سے انہیں گھر بھیج دیا گیا تھا پھر وہ اگلے روز پھر اسپتال پہنچی تھیں۔

والد نے لکھا کہ نوزائئیدہ بیٹے اتنے خاص ہیں کہ وہ ایک ہی سال میں پیدا ہونے کا اشتراک بھی نہیں کرسکتے۔

Jurwa Bachon Ki Paidaish Me Aik Saal Ka Farq

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jurwa Bachon Ki Paidaish Me Aik Saal Ka Farq and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jurwa Bachon Ki Paidaish Me Aik Saal Ka Farq to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1498 Views   |   03 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ایک بچے کی پیدائش 31 دسمبر کی رات اور دوسرا ۔۔ ان جڑواں بچوں کی پیدائش میں ایک سال کا فرق کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

ایک بچے کی پیدائش 31 دسمبر کی رات اور دوسرا ۔۔ ان جڑواں بچوں کی پیدائش میں ایک سال کا فرق کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بچے کی پیدائش 31 دسمبر کی رات اور دوسرا ۔۔ ان جڑواں بچوں کی پیدائش میں ایک سال کا فرق کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔