ذہنی مسائل کا شکار تھی۔۔ بیٹی کو بھارت نہیں بھیج سکتی۔۔ میرا کی والدہ نے بیٹی کے حوالے سےکیا انکشافات کردیے؟

“میں ذہنی مسائل کا شکار رہی ہوں، سب ہی ہوتے ہیں لیکن امریکا میں پاگل خانے بھیجنے والی باتوں میں کوئی سچائی نہیں ہے“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ میرا جی کا جنھوں نے ’سنو نیوز‘ کے انٹرویو میں اپنی والدہ کے ساتھ شرکت کی اور نجی اور پروفیشنل لائف کے حوالے سے بات چیت کی۔ میرا کی والدہ کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی کو بھارت سے کئی فلموں کی آفرز ہوئی ہیں لیکن وہ اکیلے بیٹی کو وہاں نہیں بھیج سکتیں اور خود جا نہیں سکتیں یہی وجہ ہے کہ میرا نے بھارت میں فلمیں نہیں کیں۔

اس حوالے سے میرا کا کہنا تھا کہ انھیں “جب تک ہے جان“ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی اس وقت یش چوپڑا زندہ تھے۔ بعد میں یہ فلم کترینہ اور انوشکا نے کی تھی جبکہ فلم کے ہیرو شاہ رخ خان تھے۔

کام کے معاوضے کے حوالے سے میرا نے بتایا کہ وہ پیسے تو نہیں بتائیں گی البتہ ان کا معاوضہ بہت زیادہ ہے۔ وہ ڈیڑھ سو سے زائد فلموں میں کام کرچکی ہیں اور جو لوگ ان کا مذاق اڑا کر یا نقل کر کے پیسے کماتے ہیں وہ اس بات کے لئے اللہ کی شکر گزار ہیں جس نے انھیں یہ رتبہ دیا کہ لوگ ان کی نقل کریں۔

Meera Ji And Her Mother Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meera Ji And Her Mother Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meera Ji And Her Mother Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In News  |   0 Comments   |   1461 Views   |   10 Oct 2023
About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

ذہنی مسائل کا شکار تھی۔۔ بیٹی کو بھارت نہیں بھیج سکتی۔۔ میرا کی والدہ نے بیٹی کے حوالے سےکیا انکشافات کردیے؟

ذہنی مسائل کا شکار تھی۔۔ بیٹی کو بھارت نہیں بھیج سکتی۔۔ میرا کی والدہ نے بیٹی کے حوالے سےکیا انکشافات کردیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ذہنی مسائل کا شکار تھی۔۔ بیٹی کو بھارت نہیں بھیج سکتی۔۔ میرا کی والدہ نے بیٹی کے حوالے سےکیا انکشافات کردیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔