جھائیاں، ایکنی اور ۔۔ ایک کیپسول لیں بتائے گئے طریقے سے چہرے پر لگائیں، کمال دیکھ کر مہنگے فیشل کو بھی بھول جائیں

وٹامن ای کے کیپسول ہر کوئی استعمال کرتا ہے لوگ تو آنکھیں بند کرکے اسکو استعمال کرلیتے ہیں چاہے فائدے معلوم ہوں یا نہ ہوں لیکن ان کی افادیت خوبصورتی حاصل کرنے کے لیے سب سے زیادہ ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں وٹامن ای کیپسول کے فائدے اور استعمال کرنے کا طریقہ۔۔

وٹامن ای کے جِلد کے لئے فوائد:

• وٹامن ای کے کیپسول اینٹی آکسیڈینٹس، اینٹی فنگل اور اینٹی الرجی ہوتا ہے، اس کے استعمال سے سوزش اور ہر قسم کی جلن و تیزابیت کا خاتمہ ہوتا ہے۔
• وٹامن ای آپ کے چہرے کی جلد کو نئی زندگی دے کر سیلز کو ریجینریٹ کرتا ہے اور یوں آپ کی جلد جوان ہو جاتی ہے۔
• یہ چہرے سے داغ دھبے ختم کرتا ہے۔
• اس کے استعمال سے دانے ختم ہوتے ہیں اور دانوں کے ضدی داغ دور ہو جاتے ہیں۔
• یہ چہرے سے جھائیاں اور جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔

استعمال کا طریقہ

• آپ کسی آئل یا پھر سیرم میں وٹامن ای کے کیپسول ملا کر اس کا چہرے پر استعمال کریں، یہ آپ کے چہرے کے تمام مسائل کا خاتمہ کرے گا۔
• ہفتے میں دو مرتبہ چہرے پر لگا کر سوئیں بہترین نتائج پائیں گی۔

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2729 Views   |   17 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 September 2023)

جھائیاں، ایکنی اور ۔۔ ایک کیپسول لیں بتائے گئے طریقے سے چہرے پر لگائیں، کمال دیکھ کر مہنگے فیشل کو بھی بھول جائیں

جھائیاں، ایکنی اور ۔۔ ایک کیپسول لیں بتائے گئے طریقے سے چہرے پر لگائیں، کمال دیکھ کر مہنگے فیشل کو بھی بھول جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جھائیاں، ایکنی اور ۔۔ ایک کیپسول لیں بتائے گئے طریقے سے چہرے پر لگائیں، کمال دیکھ کر مہنگے فیشل کو بھی بھول جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔