جھڑتے بالوں کو روکنے کیلیئے بس ہفتے میں 1 دن ملتانی مٹی کے پانی میں یہ چیز ملا کر لگائیں، اور پائیں مضبوط گھنے بال

گرمی ہو یا سردی، بالوں کا گرنا ایک ایسا مسئلہ ہے جو کبھی بھی کسی کو بھی پریشان کرسکتا ہے۔ اس سے بچنے اور بالوں کو اچھا اور مضبوط بنانے کیلیئے ہم نا جانے کتنے روپے کیمیکل والی چیزوں پر خرچ کردیتے ہیں، لیکن بعض اوقات وہ بھی فائدہ نہیں پہنچا پاتیں۔
اسی لیئے کیمیکل والے پروڈکٹس کے بجائے گھر میں قدرتی اجزاء اور طریقوں سے اپنے بالوں کی بہترین حفاظت اور نشونما کریں۔

جھڑے بالوں کیلیئے ملتانی مٹی کا پانی:

۔ سب سے پہلے ایک پیالے میں ملتانی مٹی کے ایک بڑے ٹکڑے کو 3 گھنٹے کے لیئے بھگا دیں، اور اسے ہلانا یا ملانا نہیں ہے
۔ اسکے بعد اسکا پانی الگ کر کے اس میں 1 چمچ ایلوویرا جیل اور 2 چمچ شیمپو (اپنے بالوں کی لمبائی کے حساب سے جو بھی آپ استعمال کرتے ہیں)، ڈال کر مکس کریں
۔ اب نہاتے وقت شیمپو کے بجائے اس پانی سے بالوں کو واش کریں، اس عمل کو ہفتے میں 1 بار لازمی کریں

فائدے:

ملتانی مٹی کے پانی سے بال دھونے سے آپ کے بال جھڑنا بند ہوجائیں گے ساتھ ہی دو منہ کے بال اور خشکی بھی دور ہوگی، جس سے آپ کے بال تیزی سے بڑھیں گے۔

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1238 Views   |   30 May 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2023)

جھڑتے بالوں کو روکنے کیلیئے بس ہفتے میں 1 دن ملتانی مٹی کے پانی میں یہ چیز ملا کر لگائیں، اور پائیں مضبوط گھنے بال

جھڑتے بالوں کو روکنے کیلیئے بس ہفتے میں 1 دن ملتانی مٹی کے پانی میں یہ چیز ملا کر لگائیں، اور پائیں مضبوط گھنے بال ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جھڑتے بالوں کو روکنے کیلیئے بس ہفتے میں 1 دن ملتانی مٹی کے پانی میں یہ چیز ملا کر لگائیں، اور پائیں مضبوط گھنے بال سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔