وکس سے غیر ضروری بالوں کو ختم کریں ۔۔ جانیے گھر میں وکس کے ذریعے ویکس بنانے کا وہ طریقہ جو سب خواتین جاننا چاہیں

وکس بام صرف سردی میں نزلہ زکام سے بچنے اور گلے کی خراش میں لگانے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس کے کئی اور بھی فوائد ہیں۔ استعمال بھی کئی ہیں۔ آج ہم خواتین کو ان کی روزمرہ کے استعمال کی چیز یعنی ویکس بنانے کا طریقہ سکھائیں گے۔ جس سے جلد بھی نرم و ملائم ہوگی اور بال بھی جڑ سے نکلیں گے۔

ٹپس:

٭ ایک چمچ وکس بام کو ابلتے ہوئے گرم پانی میں ڈالیں۔ اس کو چمچ سے ہلائیں۔
٭ ایک چمچ گُڑ اور آدھا چمچ براؤن شوگر کو اس ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر 20 منٹ کے لیے پکائیں۔
٭ اب اس میں لیموں کا رس اور آدھا چمچ پھٹکری پاؤڈر ڈالیں اور 10 منٹ مذید پکانے کے بعد رکھ دیں۔
٭ لیجیئے آپ کا ویکس بن کر تیار ہے۔ اب اس کو عام ویکس کی طرح استعمال کریں۔ اگر بال نکلنے کے بعد جلد پر خارش یا کھچاؤ محسوس ہو تو برف سے ٹکور کرلیں۔

Vicks Se Wax Banane Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Vicks Se Wax Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vicks Se Wax Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   7666 Views   |   19 Feb 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

وکس سے غیر ضروری بالوں کو ختم کریں ۔۔ جانیے گھر میں وکس کے ذریعے ویکس بنانے کا وہ طریقہ جو سب خواتین جاننا چاہیں

وکس سے غیر ضروری بالوں کو ختم کریں ۔۔ جانیے گھر میں وکس کے ذریعے ویکس بنانے کا وہ طریقہ جو سب خواتین جاننا چاہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وکس سے غیر ضروری بالوں کو ختم کریں ۔۔ جانیے گھر میں وکس کے ذریعے ویکس بنانے کا وہ طریقہ جو سب خواتین جاننا چاہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔